English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Epipoditic | Adjective | بر پایہ کی طرح ۔ |
| Epipodium | Noun | برپا ۔ حیوانیات ۔ |
| Epipolic | Adjective | عارضی تزہر کے متعلق ۔ |
| Epipolism | Noun | فلوریت ۔ عارضی تز ہر ۔ |
| Epipolize | Verb | عارضی تز ہر عطا کرنا ۔ |
| Epipteric | Adjective | بر پر نیہ ۔ بر جناحہ ۔ جناح نامہ ۔ |
| Epipteric bone | Noun | پر نما جسم کی قریبی ہڈی |
| Epipterous | Adjective | پر دار ۔ |
| Epipubis | Noun | بر عانہ ۔ |
| Epipyropidae | Adjective | ایپی پائیرو پیڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کا خاندان ۔ ان حشرات کے پر تنگ اور جسم پر لمبے روئیں کی جھالر کا حاشیہ بنا ہوتا ہے ۔ |
| Epirhizous | Adjective | بر بیخہ ۔ |
| Epirogeny | Noun | تشکیل برا عظم ۔ |
| Epischesis | Verb | کسی قدرتی اخراج کا رک یا دب جانا ۔ |
| Episclera | Noun | بر صلبیہ ۔ |
| Episcleral | Adjective | بر صلبیہ سے متعلق ۔ |
| Episcleritis | Noun | ورم بر صلبیہ ۔ |
| Episcopable | Adjective | اسقف بناۓ جانے کے لائق ۔ |
| Episcopacy | Noun | اُسقف شاہی ۔ اُسقفی حکومت ۔ کلیسائی اسقیّت ۔ قسیس اور ڈیکن ۔ اُسقفوں کا نظام ۔ |
| Episcopal | Adjective | اُسقفی ۔ اُسقف سے متعلّق ۔ اسقفی نظام حکومت پر مبنی ۔ |
| Episcopal church | Noun | کلیسا جس کا نظام اسقفیت پر مبنی ہو ۔ |
| Episcopalian | Adjective | اُسقفی ۔ اُسقفیت پسند ۔ کلیسا کے اسقفی طرز حکومت سے متعلّق ۔ |
| Episcopalianism | Noun | اسقفیت ۔ اسقفی جماعت ۔ اسقف شاہی ۔ |
| Episcopalism | Noun | اسقفی نظام ۔ کلیسائی پالیسی کا نظریہ جس کے مطابق مذہبی اقتدار اعلٰی کسی فرد کی بجاۓ مجموعی طور پر اُسقفی نظام کو حاصل ہے ۔ |
| Episcopally | Adverb | اُسقفی طور پر ۔ |
| Episcopate | Noun | اُسقف کا حلقہ اقتدار ۔ اُسقفیہ ۔ اُسقف کا عہدہ ۔ |
| Episcope | Noun | برمنظار ۔ غیر شفاف ہیں ۔ |
| Episcopize | Verb | اسقف بنانا ۔ اسقف کی طرح حکومت کرنا ۔ |
| Episcopy | Noun | اسقف کی عدالت ۔ |
| Episcotidter | Verb | تيرہ کار ۔ گول پليٹ پر مشتمل آلہ جس کے کھلے ہوئے اور بند حصہ ہوتے ہيں ۔ |
| Episematic | Adjective | رنگت یا نِشانات جِن سے ایک ہی نوع کے حیوانوں کی شناخت میں مدد ملتی ہے ۔ برشناختی ۔ |