epiplemidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایپی پلیمیڈا ۔ مکڑی پتنگے ۔ چھوٹے غیر نمایاں پتنگوں کا خاندان ۔ طبلی اعضا بطنی ہوتے ہیں ۔ بند پا موجود ہوتا ہے ۔ یہ پتنگے دن کے وقت سوئے رہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu