English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epileptic vertigo Noun مرگی کے چکر
Epilepticus bacillus Noun مرگی کا عطیہ
Epilepticus furor Noun غیظ ، صرعی ، مرگی کا ہیجان
Epilepticus status Noun صرع ردی ، وضع ردی مرگی جس میں مسلسل تشنج ہوتا ہے
Epileptifirm convulsion Noun مرگی نما تشخج
Epileptiform Noun مِرگی سے مُشابہ ۔ صَرَع نُما
Epileptogenic Noun مِرگی پَیدا کَرنے کی اہلیت والا عامَل
Epileptoid Noun طبقہ صرع
Epilim Noun سوڈیم والپروایٹ کا تجارتی نام ۔
Epilimnion Noun درجہ دار جھیل میں پانی کی بالائی سطح ۔
Epilithic Adjective بر حجری ۔
Epilithoral zone Noun بر سا حلی طبقہ ۔
Epilobe Noun ایک قسم کا پودا ۔
Epilocele Noun پیٹ کے چربیلے پردے کا فتق
Epiloenterocele Noun پیٹ کے چربیلے پردے اور آنت کا ہرنیا
Epilogic Adjective اختتامیہ سے متعلق ۔
Epilogist Noun خاتمہ نویس ۔ اختتامیہ گو ۔
Epilogistic Adjective اختتامیہ کی طرح ۔
Epilogize Verb خاتمے کی تقریر کرنا ۔
Epilogue Noun تماشے ختم ہونے پر جو بیان سامعین سے مخاطب ہو کر دیاجاتا ہے ، مختصر نظم ۔
Epiloia Noun دَماغی نَسیج میں خَلَل جو تَوارَث میں چَلتا ہے اِس سے ذہنی نُقص پَیدا ہوتا ہے
Epiloic appendix Noun پیٹ کے چربیلے پردہ کا زائدہ
Epiloscheocele Noun فوطے کا ہرنیا جس میں پیٹ کا چربیلا مادہ بھی اتر آتا ہے
Epilose Verb گنجا ۔
Epilthelial tissue Noun برحلمی عُضلہ ۔ مثلاً طبقہ دار وضعیہ ، جِلد ، آنکھ ، حلق اور جِسم کے دُوسرے حِصّوں کی سطح کے خُلیے ۔
Epimandibular Adjective بر چا نوی ۔
Epimanorrhagia Noun کثرت تمث ، خون حیض کا بار بار آنا
Epimenorrhea Noun تکرار طمث ۔ تعدد طمث ۔
Epimenorrhoea Noun تَعدَد طَمث ۔ حیض کے سائیکَل کی طَوالَت ۔ حَیض کا کَم مُدَّت جاری رہنا
Epimer Noun جنین کا سامنے کا حصہ جس سے عصلات بنتے ہیں