English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epiklesis Noun عشائے ربانی کے دوران منا جاتی فقرہ ۔
Epilabrum Noun بر لب ۔
Epilampridae Adjective ایپی لیمپریڈا ۔ دلو دو بیضہ زا ۔ انڈے اور بچے دینے والے حشرات ۔ رانیں خار دار ہوتی ہیں ۔
Epilate Verb بال صاف کرنا ۔ بال مونڈنا ۔ زیر ناف بال صاف کرنا ۔
Epilating forceps Noun موچنا ۔ الات ۔
Epilation Noun بالوں کی جَڑوں سے تَباہی ۔ عورَتوں کی مُونچھَیں نِکَل آنے کی صُورَت میں یا دیگَر قِسَم کے بالوں کا جَڑ سے خَاتمَہ
Epilation depilation Noun بال نوچنا ، موچنے سے بال نوچنا
Epilatorium Noun بال صفا (دوا)
Epilatory Noun بالوں کی جَڑوں کو تَباہ کَرنے والا عامَل ۔ بال صَفا
Epilatory depilatory Noun بال صاف کرنے کی طاقت رکھنے والا
Epilemma endoneurium Noun کنارے کے اعصاب کی سب سے بیرونی پرت
Epilepsia Noun صرع ۔مرگی ۔
Epilepsia epilepsy Noun مرگی ، صرع
Epilepsia gravior Noun صرع کبیر ۔
Epilepsia meteor Adjective مرگی کا اتفاقیہ دورہ جمن میں چند منٹ کے لیے بے ہوشی ہو جاتی ہے ۔
Epilepsia mitior Noun صرع صغیر ۔
Epilepsy Noun مِرگی ۔ دَماغ کی غَیر مُنَظَّم بَرقی عاملیت کا نَتیجہ ۔ اِس کی وَجَہ سے اِنسانی دَمَاغ میں بَرقی لہروں کا نُقص ہوتا ہے جو اِنسانی جِسَم کو مُتاثَر کَرتا ہے اور اِس سَبَب کی وَجَہ سے اُس کو دورے پَڑنا شُرُوع ہو جاتے ہَیں
Epilepsy abdomen Noun شکمی مرگی یا تشنج جس میں متلی اور سر درد کا شدید احساس ہو
Epilepsy epilepsia Noun مرگی ۔
Epilepsy grave Noun شدید مرگی
Epilepsy menstrual Noun حیض کی خرابی سے لاحق ہونے والی مرگی
Epilepsy nocturnal Noun رات کو مرگی کا دورہ پڑنا
Epilepsy sleep Noun نیند میں مرگی کا دورہ
Epilepsy thalmic Noun عرش دماغ کی مرگی ، صرع عرشی
Epilepsy traumatic Noun مرگی کی چوٹ ، صرع ضربی ، چوغ لگنے سے مرگی
Epilepsytoxic Noun صرع سمی ، زہر کی وجہ سے مرگی
Epileptic Noun صَرعی ۔ صَرَع کے مُتعَلِق
Epileptic acne Noun مرگی کے دانے
Epileptic aura Noun مرگی کے دورہ سے قبل مخصوص احساس
Epileptic mania Noun جنون صرعی ۔