English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epiglotidectomy Noun لسان مزمار کاٹنا ، اوندھی کری کو کاٹنا
Epiglotittis Noun ایپی گَلاٹَس کی سوزِش
Epiglottic alar Noun بر مز مادی غضروف
Epiglottic epiglottism
Epiglottidean Noun آواز کے آلات سے اوپر ، لسان المز مارے بالا
Epiglottidis radix Noun مزمار زبان کی جڑ
Epiglottiditis Noun مکبی کی سوزش ، لسان ، مزمار کی سوزش
Epiglottis Adjective ایپی گلوٹس ۔ برمزمار ۔ ممالیہ کے گلوٹس پر چھوٹا سا کرکری ہڈی کا غلاف ۔
Epiglottis petiol Noun ایپی گلاٹس کا نچلا نوکدار حصہ
Epiglottitis Phrase التہاب مکبی : ایپی گلاٹس کی سوزش ۔
Epiglottits Noun نوخرے کی کری کی سوزش ۔
Epignathous Noun برفکی مسخُوطہ ۔ جِس کا بالائی جبڑا زیریں جبڑے سے زیادہ لمبا ہو ۔
Epigon Noun برتُخمہ ۔ وہ تھیلی جو جگر نُما پودے کے بزرہ دان کا احاطہ کرتی ہے ۔
Epigone Noun طفیلی فن کار ۔ کسی ادیب کار کا معمولی نقل کرنے والا ۔
Epigonial Adjective برتخمہ ۔
Epigonidium Noun بر تخمک ۔
Epigram Noun چٹکلہ ، نکتہ ، لطیفہ ، ظرافت آمیز ۔
Epigrammatically Adverb لطیف انداز میں ۔ مزاحیہ طور پر ۔
Epigrammatist Noun جُگت باز ۔ لطیفہ باز ۔
Epigrammatize Verb لطیفہ کہنا ۔ جگت بازی کرنا ۔ کسی لطیفے کی صورت میں اظہار کرنا ۔
Epigraph Noun نوشتہ ۔ کتبہ ۔ کسی عمارت کا کتبہ ۔ لوح ۔
Epigraphic Adjective کتبہ یا لوح سے متعلق ۔
Epigraphist Noun کُتبہ نویس ۔ کتبہ خواں ۔ ماہر کتبیات ۔
Epigraphy Noun علم کتبات ۔ کتبات کو پڑھنے کی تعبیر کا علم ۔
Epigrommatic Adjective لطیفہ آمیز ۔ ظرافت آمیز ۔
Epigynous Adjective ایپی گائنس ۔ بربقچوی ۔ پھولوں کے حصوں کی ترتیب جس میں کمامہ گل ۔ تاج گل اور زر ریشہ ۔ بیضہ دانی یا بقچوی کے اوپر ہوتے ہیں ۔
Epigynum Noun بر فرج ۔ فرج پوش ۔
Epigyny Noun بر مادگی ۔
Epihyal Adjective بر لامی ۔ عظم بر لامی سے متعلق ۔
Epihyal bone Noun عظم بر لامی ۔ بر لامی ہڈی ۔