English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epigamic describing an animal characteristic that serves to attract a mate Phrase ایپی گیمگ ، کسی جانور کی وہ خصوصیت جو اسی نسل کے جانوروں کو اس کی طرف متوجہ ہونے پر اکساتی ہے ۔
Epigamous Noun برزواجی
Epigaster Noun غلاظت والی آنت
Epigastralgia Noun دردفم معدہ
Epigastralgir Verb بالائی شکم کا درد ۔
Epigastrial Adjective برمعدی سے متعلق۔
Epigastric Verb برمعدی ۔ پيٹ کا اوپر کا حصہ جس ميں بادی ہوجاتی ہے ۔
Epigastric angle Noun معدہ کا اوپر والا زاویہ
Epigastric fossa Noun معدہ کے اوپر والے حصہ کا غار
Epigastric hernial Noun ناف سے اوپر ہرنیا
Epigastric pain درد بر معدہ، معدے کے اوپر براہ راست بطنی حصہ
Epigastrinm Noun جوف شکم کا بالائی حصہ ۔
Epigastriocele Noun فتق برمعدہ۔
Epigastrium Noun فم معدہ
Epigastrocele Noun فم معدہ کا لٹک جانا
Epigastrorrhaphy Noun فم معدہ کی رفوگری
Epigeal Noun برزمینہ ۔ زمیں گیر ۔ ایسا پودا جِس کا بیج پتہ یعنی اکھوا اُوپر اُبھر آۓ ۔
Epigealepigeous
Epigean Noun (نباتیات ) بر زمین ؛زمین گیر۔
Epigee Noun ( فلکیات ) حفیض؛حفیض ارض۔
Epigene Adjective برزمینہ ۔ سطح زمین سے نکلنے والا ۔ اس سے پیدا ہونے والا ۔
Epigenesis Adjective ایپی جینیسز ۔ بر تولید ۔ عالمی سطح پر مسلمہ نظریہ کے ایک جسم زرخیز بیضہ سے ترقی کرتا ہے ۔
Epigenesist Noun نظریہ تخلیق حیات کا حامی۔
Epigenetic Noun تولید متوالی سے متعلق
Epigenetic carcinogenic Noun وہ مادہ جو بذات خود ڈی این اے کو نقصان نہیں پنچاتا بلکہ ایسی تبدیلیاں پیدا کرتا ہے جن کی وجہ سے کینسر کا میلان طبیعت میں پیدا ہو جاتا ہے
Epigenetically Adverb نظریہ تخلیق حیات کی رو سے۔
Epigenetics Noun بر تولیدیات ۔ یہ عِلم کہ ایک باروَر بیضے سے کِسی طرح مُختَلِف قِسموں کے خُلیے پیدا ہوتے ہیں ۔
Epigenic Adjective کسی محیط چٹان کی تشکیل کے بعد کی تکوین سے متعلّق ۔
Epigenous Adjective بالا بقچی ۔ بامادی ۔ کسی سطح پر اُگنے والا ۔
Epigeous Adjective برزمینہ ۔ زمین گیر ۔ سطح زمین پر اُگنے والا ۔