English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epididmis appendix Noun برنجی زائدہ
Epididymal Adjective برخائی ۔ بربخی ۔
Epididymectomy Noun جراحی کے ذریعے بالائی خصیے کو نکال دینا ۔
Epididymidis ductus Noun قنات برنج
Epididymis Noun بالائی خصیے ۔
Epididymitis Noun بالائی خصیے کی سوزش ۔
Epididymo orchitis Noun خصیے اور بالائی خصیے کی سوزش ۔
Epididymo orchitis Noun خصیے اور بالائی خصیے کی سوزش ۔
Epididymotomy Noun (طب ) برنج تراشی۔
Epididymus Greek ایپڈایڈائمَس کی سوزِش
Epidiorite Noun جو لو ھے کے سلیکیٹ سے مرکب ھوتی ھے۔
Epidoral Adjective (تشریح ؛ حیوانیات) بر جافی۔
Epidosis Verb کسی عضو کا غیر معمولی طور پر بڑھ جانا ۔
Epidote Noun سبز رنگ کی سلیکائی معدنی اشیا کا مجموعہ جو متغیر پہلووٴں میں پائی جاتی ہے ۔
Epidotic Adjective اپیڈوٹ سے متعلق۔
Epidotiferous Adjective اپیڈوٹ زا۔
Epidpadias Noun عُضو تَناسَل کی بالائی جانِب یُوریتھرا کا سوراخ
Epidromia Adjective کسی عضو کا اجتماع خون ۔
Epidural Adjective دماغ اور ریڑھ کے گرد کی تین جھلیوں میں سے سب سے بیرونی جھلی پر یا اس سے باہر ۔
Epidural analepsis Noun ریڑھ میں انجیکشن لگا کر بے حس کرنا
Epidural anesthesia Noun دماغ کے اندرونی کھوپڑی سے ملنے والے موٹے حصہ کا (ام غلیظ) کا بے حس ہو جانا
Epidurale cavovalgus Noun کہفہ بالائے جافی
Epidurography Phrase ایپی ڈیورو گرافی : تضاد واسطے کے ایپی ڈرمس انجکشن کے بعد لئے گئے ریڈیو گرافس ۔
Epiestriol Noun حاملہ خواتین میں بننے والا ایسٹروجن سٹیرائڈ
Epieystitis Verb مثانے سے اوپر کے نسبح کا ورم ۔
Epifauna Noun سمُندر کی تہ میں رہنے والے حیوان جو خواہ دُوسرے حیوانوں ، نبات وغیرہ سے وابستہ یا اِن سے علیحدہ اور آزاد ہوں ۔
Epifesical Noun ریشوں کے چھوٹے سے گچھے کے اوپر
Epifocal Adjective (ارضیات) برمرکزہ؛ زلزلہ ؛ برماسکی۔
Epifollicultis Noun شعری جرابی سوزش
Epigamic Adjective ایپی گیمک ۔ جاذب زواجی ۔ جنس مخالف کو راغب کرنے کے انداز ۔ نر پرندوں کے شوخ بال و پر ۔ پرندوں کا ملاپ کے موسم میں گانا ۔