epigynous – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایپی گائنس ۔ بربقچوی ۔ پھولوں کے حصوں کی ترتیب جس میں کمامہ گل ۔ تاج گل اور زر ریشہ ۔ بیضہ دانی یا بقچوی کے اوپر ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بربقچوی ۔ ایسا پھُول جِس کی پنکھڑیاں اور زربریا حامِل زر وغیرہ تخمدان کے اُوپر ہوں ۔

🔹 Roman Urdu