English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ephemerally Adverb مُختصر طور پر ۔ بے ثباتانہ ۔
Ephemerid Noun مثی مکھی ۔ مثی مکھیوں کی قسم کی کم حیات مکھی ۔ یک روزہ مکھی ۔
Ephemeridae Adjective ایفی میریڈا ۔ شفاف پر مئی مکھیاں ۔ مٹی مکھیوں کا خاندان ۔ ان مکھیوں کا فرق مئی مکھیوں سے پروں کے معاملے میں ہے جن پر رگ بندی نہیں ہوتی ۔
Ephemeris Noun تقویم نجومی ۔ نقشہ ہیئت ۔ جنتری ۔ فلکیاتی تقویم ۔
Ephemeris time Noun تقویمی وقت ۔
Ephemeris time a system of time for astronomical observations that moves forward at a uniform rate Phrase تقویمی وقت ، سیاروں اور چاند کی مداری حرکات کی بنیاد پر پیمائش شدہ وقت ۔
Ephemerist Noun یک روزہ حشرے جمع کرنے والا ۔
Ephemeron Noun عارضی دلچسپی یا افادیت کی شے ۔ چند روزہ شے ۔
Ephemeroptera Noun مئی مکھیاں ۔
Ephemerous Adjective زُود فنا ۔ بے ثبات ۔
Ephesian Noun باشندہ ۔
Ephialtes Noun ڈراﺅنا خواب ۔
Ephidrosis Noun کثرت پسینہ ۔
Ephidrosis cruenta Noun عرق دموی ۔ خونی پسینہ ۔
Ephilis Adjective جلد کے داغ جو تیز دھوپ لگنے کے بعد آئیں ۔
Ephimeris Noun تقویم ۔ تقویم نجومی ۔ ایسی کِتاب جِس میں کِسی مُقررہ مُدَّت کے دوران میں سوُرج ، چاند اور سیّاروں کی روزانہ پوزیشن بیان کی گئی ہو ۔
Ephippium Noun حقرہ وتدی ۔
Ephmeron Noun کم عمر ۔ بے ثبات شے ۔ چند روزہ ۔ کوئی زود فنا چیز ۔
Ephod Noun یہودی جبہ یا ربی کا رسمی لباس ۔
Ephor Noun قدیم اسپارٹا کے پانچ بڑے حاکم منصفوں میں سے کوئی ۔
Ephoral Adjective اسپارٹا کے پانچ مجسٹریٹوں سے متعلق ۔
Ephoralty Noun اسپارٹا کے مجسٹریٹو ں کا عہدہ ۔
Ephorship Noun قدیم اسپارٹا کے مجسٹریٹ ۔ کی مدت ملازمت ۔
Ephron answered abrahamgenesis 23 14
Ephron was sitting there among the people he answered abrahamgenesis 23 10
Ephydriad Noun دریائی حور ۔ دختر زیبا ۔
Ephyra Noun افیرہ ۔ نجمالبحر جو دریا میں تیرتا ہو ۔
Epi Noun سابقہ بمعنی اُوپر ۔ پر ۔ بِنا ۔
Epiandrum Noun بر ذکر ۔ غلاف ذکر ۔
Epiascidium Noun برگ کیف نما ۔