English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epexegesis Noun وضاحتی اضافہ ۔ کسی ماقبل لفظ کی وضاحت کے لیے لفظ کا اضافہ ۔
Epexegetic Adjective وضاحتی اضافے سے متعلّق ۔
Epexegetically Adverb وضاحتی اضافے کے طور پر ۔
Ephah Noun ایک عبرانی وزن ۔
Ephapse Noun عصبائیہ کے درمیان کا نقطہ مماس خصوصاً کسی عصب کے متوازی ریشوں کے درمیان کا عرضی مماس ۔
Epharmone Noun ایسا عنصویہ جو ماحول کے موافق بن گیا ہو ۔
Epharmony Noun توافق ماحول کسی جسم میں پیدا ہونے والا تغیر تاکہ وہ بدلے ہوۓ ماحول میں زندہ رہ سکے ۔
Ephase Noun برقی خلا ۔ دو اعصابی خلیوں کے درمیان خلا
Ephatic Noun دو اعصابی خلیوں کے درمیانی خلا سے متعلق
Ephebe Noun قدیم یُونان میں سن بلوغت کو پہنچنے والا ۔ نوجوان ۔
Ephebiatrics Noun طبی سائنس کی وہ شاخ جو نوجوانوں کے امراض ، تشخیص اور علاج معالجہ پر بحث کرتی ہے
Ephebic بلوغی ۔ ایسے جانور سے مُتعلِّق جو پُوری طَرح بڑھ چُکا ہو ۔
Ephebica acne Noun جوانی کے کیل ، بڑھوتی کے کیل
Ephedara vulgari Noun آسمانی بوٹی
Ephedra Noun جِنس کی سدا بہار جھاڑی جِسکی شاخیں زمین پر پھیلتی اور ان کے پتّے کھپروں کی طرح ہوتے ہیں ۔
Ephedra ciliata Noun ایفڈرا
Ephedra gerardiana Noun اسمانیہ ، چیوا
Ephedra intermedia Noun اومان ، ہما
Ephedra nebrodensis procera Noun لمبا ایفڈرا ، نرو
Ephedra vulgaris Noun سوم ولی
Ephedrine Noun قلمی قلیاسا جو بے برگ نباتات میں پایا جاتا ہے ۔ وہ مرکّب دوا جو زُکام ، دمے اور تپ کاہی کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے ۔
Ephelides Noun جلد کے داغ جو تیز دھوپ لگنے کے باعث آئیں ، چھائیوں ۔
Ephelis Noun کلف ۔ جھا ئیں ۔
Ephemera Noun حمی یوم ۔ حشرہ یک روزہ ۔ چند روزہ شے ۔ یک روزہ مکھی ۔
Ephemeral Adjective یومی ۔ مختصر ۔ بے ثبات ۔ عارضی ۔ کم حیات ۔ عارضی ۔ چند روز ۔
Ephemeral an organism that has a shot lived growing season or adult phase Phrase ایفی رال ، ایسے جاندار جن کی نشوونما کا دورانیہ انتہائی کم ہوتا ہے ۔
Ephemeral fever Noun یک روزہ بخار ۔ مویشی کا تین روزہ بخار ۔
Ephemeral group Noun لحاتی گروہ ۔
Ephemeral stream Noun چند روزہ چشمہ ۔
Ephemerality Noun بے ثباتی ۔