ephemeroptera – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مئی مکھیاں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایفی میروٹیرا ۔ مئی مکھیاں ۔ نرم تن نیم تحول حشرات ۔ ان کے انٹینا مختصر اور خاردار یا ابریہ دار ہوتے ہیں ۔ منہ کے حصے غیر نمایاں ۔ پر جھلی دار ۔ جن پر آڑی ترچھی رگ بندی ہوتی ہے ۔ اگلے پر تکونی اور پچھلے پروں سے بڑے ہوتے ہیں ۔ پیٹ کے بند دو یا تین اور لمبے ہوتے ہیں ۔ ان کے لاروا پانی میں رہتے اور الجی کھاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu