English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epibasal Adjective بر اسا سی ۔
Epibaterium pendulus Noun حسریٹا بیل
Epibenthos Noun بر قعری ۔ سمندر کی تہ میں ملنے والے نباتات وحیوانات ۔
Epiblast Noun برنہوض ۔ بروں ادمہ ۔ سب سے اوپر کی جلد ۔
Epiblast ectoderm Noun برناہض
Epiblastic Adjective برنہوضی ۔
Epiblema Noun پودوں کی جڑوں کا ترمیم شدہ جلدی ریشہ ۔
Epibllepharon Noun آنکھ کے پپوٹے پر جھریاں پڑنے سے پلکوں کا انداز مڑ جانا
Epibole Noun برافگن ۔ مترادف کا استعمال
Epibolic Adjective محیطی ۔
Epiboly Noun برافگنی تیزی سے منقسم ہونے والے خلیوں کے مجموعے کا دوسرے خلیوں کے مجموعے کو محیط ہونا ۔
Epibranchial Adjective بر خیشومی خیشوم کے زیریں حصے سے متعلق ۔
Epibulbar Noun آنکھ کے دیدے کے اوپر واقع ہونا
Epibulbar carcinoma Noun بربصلی سرطانی گلٹی
Epic Noun حمامہ ۔
Epic age Noun رزمیہ دور ۔ ایپک دور ۔
Epic dialect Noun یونانی زبان کی وہ بولی جس میں رزمیہ نظمیں لکھی جا تی ہیں ۔
Epical Adjective وزمیہ نظم سے متعلق ۔ رزمی ۔
Epically Adverb رزمیہ طور پر ۔
Epicalyx Noun ہرپھل بات ۔ زیر پھل بات ۔ ہر کمامہ ۔ ہرکاسہ گُل ۔
Epicanthus Noun اندرونی کو یہ کی جلد کی تہ ۔
Epicardia Noun خوراک کی نالی کا ڈایا فرام سے نچلہ حصہ
Epicardial Adjective پردہ قلب سے متعلّق ۔ ہر قلبی ۔
Epicardium Noun دل کے غلاف پر واقع جھلی ۔
Epicarp Noun سرپوست ۔ کسی پھل کے چھلکے کی سب سے اُوپر کی پرت ۔ غلاف ثمر ۔
Epicarpus orientalis Noun بجرونتی
Epicede Noun تدفین کی موسیقی ۔ ماتمی دھن ۔
Epicedian Adjective حزنیہ ۔ رثائی ۔
Epicedium Noun نوحہ ۔ بین ۔ رونا پیٹنا ۔
Epicele Noun دماغ کا بطن چہارم