English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epicele epicocle Verb دماغ کا چوتھا بطن ۔
Epicene Adjective مشترک الجنس ۔ دونوں صنفوں کی خصوصیات کا حامل ۔ کمزور ۔ مخنّث ۔
Epicenism Noun دو جنسیت ۔ اشتراک الجنس ۔
Epicenter Noun بیرون زمین علاقہ جو زلزلے کے مرکز کے بالکل اُوپر واقع ہو ۔ برمرکز ۔ زلزلے کا مرکز ۔
Epicentral Noun مرکزی سے اوپر
Epicentre Noun نُقطہ جہاں زلزلے کا جھٹکا زمین کی بالائی سطح تک پہنچتا ہے ۔ کِسی مشکل یا پیچیدہ مسئلے کی جڑ یا اصل مُعاملہ ۔
Epicentre the point on the surface of the earth that is direcitly above the point of origin of a seismic wave Phrase برمرکز ، زمین کی سطح پر نقط جو زلزلہ کے فوکس کے عین اوپر واضع ہوتا ہے ۔
Epichile Noun ثعلب کے سر پوشہ کا بالائی حصہ ۔
Epichordal Adjective حبل ظہر کے بین جمجمہ حصے پر واقع ۔
Epichorial Adjective ملک یا علاقے کے منا سب ۔
Epichrion Noun رحم کا وہ حصہ جو بار آور بیضہ کو قبول کر کے رحم کو بند کر لیتا ہے
Epichristian Adjective حضرت عیسی کے فوراً بعدکے عہد سے متعلق ۔
Epichrosis Verb جلد کی رنگت بگڑنا ۔
Epicism Noun رزمیہ گو شاعر جیسا ذہنی رویہ ۔
Epicist Noun رزمیہ گو شاعر ۔
Epiciurism Noun نفس پرستی ۔ عشرت پسندی ۔ عشرت پسند صاحب ذوق آدمی کے طور طریقے ۔
Epiclesis Noun عیسائی عبادت کا ایک حصہ جس روح القدس سے خطاب ہوتا ہے ۔
Epiclinal Adjective سریر گل پر واقع ۔
Epicoele Noun قبل احشائی جوف ۔
Epicoelous Adjective قبل احشائی جوف سے متعلق ۔
Epicolic Adjective امعاء غلیظ سے متعلق ۔
Epicome Noun متحد الراس ، جن کر سرملے ہوں
Epicondylagia Noun ران کی ہڈی سے متصل عضلات یا بندھنوں میں درد
Epicondyle Noun برفلطاح ۔ سر قندال ۔
Epicondylitis انگلیوں کے جوڑ کی ہڈی پر ورم
Epicondylus Noun ہڈی کا دوسری ہڈی سے ملنے والا حصہ
Epicontinental Adjective براعظم کے کِناروں کو چھونے والا ۔
Epicoracoid Noun رینگنے ولے جانوروں کی ایک ہڈی یا دو ہڈیاں جو غرابی ہڈی سے مسلسل ہوتی ہیں ۔
Epicoracoidal Adjective اس ہڈی یا ہڈیوں سے متعلق جو غرابی ہڈی سے مسلسل ہوتی ہیں ۔
Epicormic Adjective خاموش کلی سے پیدا ہونے والا ۔