English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eparchy Noun قدیم کلیسا کا کوئی صوبہ ۔ ایک قدیم صوبہ ۔
Eparterial Noun برشریانی
Epaulet Noun لباس کا کاندھے والا حصّہ ۔ جھبا ۔ شا شان ۔ کاندھے پر لگایا جانے والا اعزازی نشان جسے خصوصاً بَری فوج کے افسر کاندھے پر لگاتے ہیں ۔
Epaulet lette Noun نشان جو فوجیوں یا افسروں کی وردی میں شانہ پر لگا ہوتا ہے ۔
Epaulette Noun کاندھوں پر لگانے کی آرائشی جھالر پٹیاں ۔ شانہ زیب خصوصاً فوجی وردی کے ساتھ ۔
Epauletted Adjective جھبا لگاہوا ۔
Epaxial Noun برمحوری
Epaxially Adverb فوق محوری طور پر ۔ بر محوری انداز سے ۔
Epdemic hemorrhagic fever Noun وبائی بخار جس میں گردے خراب دوران خون میں گڑبڑ ، جلد پر سرخی چھا جاتی ہے
Epedaphic Adjective بر زمینی ۔ ہوائی ۔
Epedemiology Noun وبائیات ۔ عِلم امراض وبائی ۔
Epedermoid cyst Noun (طب ) برادمہ سعلہ ؛ رسولی۔
Epee Noun کُند نوک والی گاوٴدم سہ رخی تلوار جس میں کاٹ کی دھار نہیں ہوتی ۔
Epeeist Noun اس قسم کی تلوار چلانے والا ۔ اہپے تلوار زن ۔
Epeira Noun جنس عنکبوت ،
Epeirid Noun عنکبوت ۔ مکڑی ۔
Epeirogenesis Noun براعظمی تشکیل ۔
Epeirogenic Adjective برسازی سے متعلّق ۔
Epeirogeny Noun براعظمی تشکیل ۔ برسازی ۔ زمینی قشر کی عظیم جنبش ۔
Epencephalic Adjective دماغ صغیر سے متعلق ۔
Epencephalon Noun موٴخر دماغ ۔ پس دماغ ۔ دماغ صغیر ۔
Ependyma Noun بر غلیفہ ۔ دماغ اور ریڑہ کی ہڈی کے درمیان کی جھلی ۔
Ependymitis Noun بر خلیفہ کی سوزش
Ependymoblast Noun جنین کا بر خلیفی خلیہ
Ependymocyte Noun برخلیفی خلیہ
Ependymoma Noun دماغ یا ریڑھ کی جھلیوں کا ناسور ۔
Epenetic Adjective قابلِ ستائش ۔ قابلِ تعریف ۔
Epenthesis Noun کسی لفظ کے درمیان کسی حرف کا بڑھنا ۔
Epenthetic Adjective کسی لفظ میں حرف کے اضافے کے متعلق ۔
Epergne Noun طشتری دان ۔ کھانے کی میز پر عمودی صورت میں سجائی گئی طشتریاں جن میں پیسٹری ، پھل رکھے جاتے ہیں۔