English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eosin Noun ایک سُرَخ رَنگنے والا عامَل جو تَشخیصی طَریقوں میں اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔
Eosinopenia Adjective ایوسینو پینیا ۔ ایوسین عدم افزونی ۔ خون میں ایوسین افزوئی کی تعداد میں کمی ۔
Eosinophil Phrase ایوسینوفل : ایوسین کے لئے کشش رکھنے والے خلیے ۔ (۲) سفید خونی خلیے کی قسم ۔ خون میں ۲ فیصد ۔
Eosinophil granule Noun گلابی رنگ کے رنگے جانے والے دانے
Eosinophilia Noun خون میں ایوسن سے رنگ جانے والے خلیوں کی کثرت ۔
Eosinophilic Adjective ابوسین پسند ۔
Eosinophilic gastritis Noun ایسی نوفل کے سبب معدہ کے بوابی سرے کی سوجن
Eosinophilic granuloma Noun فم معدہ کی دانہ دار رسولی
Eosinophill Noun گلابی رنگ کے خلیے
Eosinophilotactic Noun گلابی رنگ کے خلیوں کے لیے کشش رکھنا
Epa soup Noun مٹر کا شورہا ۔ گاڑھا سوپ ۔ یخنی ۔
Epacrid Noun ایک قسم کا پودا جو پہاڑ کی چوٹیوں پر ہوتا ہیں ۔
Epact Noun لوند کے دن ۔ ایام کبیسہ ۔
Epactal Noun مستزاد
Epactal bone Noun ورمی ہڈی ۔ عظم مستزاد ۔
Epagogic Adjective استفرائی ۔ مباحثہ استفرائی سے متعلق ۔
Epagomenic Adjective افزودہ ۔ زائد ۔ اضافی دن ۔ سال قمری کے اضافی دن سے متعلق ۔
Epalobiosis Noun بیرونی سہارا کے ذریعے زندگی گزارنا جیسے دل یا پھیپھڑوں کو چلانے والے آلات یا گردوں کی صفائی کرنے والے آلات
Epalpate Adjective بے لمسہ ۔ بدون حساس عضو کے ۔
Epalpebrate Adjective بدون ابرو ۔
Epana Noun ترکیب جزئی بمعنی تکرار ۔
Epanadiplosis Noun صفت ردالعجز علی الصدر ۔
Epanalepsis Noun تکرار ۔ اعادہ ۔
Epanodos Noun قلب ۔خلاصہ ۔ جملے کی تکرار معکوس حالت میں ۔
Epanorthosis Noun رجوع ۔ ایک صفت جس میں کسی لفط کی طرف رجوع کریں تاکہ بہتر اصطلاح آجاۓ ۔
Epanthous Adjective برگہ ۔ پھولوں پر پیدا ہونے والا ۔
Epanutin Noun فینائی ٹوٹن کا تجارتی نام ۔
Epapophysis Noun بربروں نامیہ ۔
Eparch Noun قدیم کلیسا کا صدر اسقف ۔
Eparchial Adjective کلیساۓ یونانی کے مذہبی علاقے کا یا اس سے متعلق ۔