ephedrine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قلمی قلیاسا جو بے برگ نباتات میں پایا جاتا ہے ۔ وہ مرکّب دوا جو زُکام ، دمے اور تپ کاہی کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دمے اور سانس کی نالی کی سوزش میں مفید دوا جو خون کی نالیوں کو سکیڑتی ہے اور سانس کی نالی کو کھولتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایفیڈرین : دمہ میں مستعمل عام دوا ۔ اس سے بلڈ پریشر زیادہ ہوتا ہے ۔ فیور میں مفید ۔ سفید رنگ کی گولیاں جو دمہ اور تنفسی امراض میں استعمال کی جاتی ہیں ۔ مفید رنگ کی گولیاں جو دمہ اور تنفسی امراض میں استعمال کی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu