English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Englacially Adverb یخ بستگی کے طور پر ۔
England Noun, Name, English, Geology انگلستان یا انگلینڈ شمال مغربی یورپ میں برطانیہ کا ایک آئینی ملک ہے۔ برطانیہ کی کل آبادی کا 83 فیصد یہیں قیام پذیر ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے جنوب دو تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کے شمال میں اسکاچستان اور مغرب میں ویلز ہے۔ اس کے ساحلوں پر بحیرہ شمال، بحیرہ آئرش، بحر اوقیانوس اور رودباد انگلستان ہیں، انگلینڈ 10 ویں صدی عیسوی میں ملک بنا۔
England during the same period there was at least one major famine every ten years
England isnt always going to be divided into offisers and other ranks
Englander Noun باشندہ ۔ انگلستان ۔
Englate Noun تھیو فائلین
Englighten عقلی روشنی دینا ۔
English Adjective انگریزی ، انگریزی زبان ، انگلستان کا ۔
English as a second language Adjective غیر انگریزی ممالک میں طلبہ کے لیے انگریزی کے کورس ۔
English bond دیوار میں اینٹیں چُننے کا ایک طریقہ جِس میں ایک ردے میں چوڑائی میں اینٹیں رکھی جائیں اور ایک ردے میں لمبائی میں ۔
English channel Noun, Name, Geology, Historical انگلش چینل بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو برطانیہ عظمی کو شمالی فرانس سے جدا اور بحیرہ شمال کو بحر اوقیانوس سے منسلک کرتا ہے۔ یہ 563 کلومیٹر طویل اور زیادہ سے زیادہ 240 کلومیٹر چوڑی ہے۔ گہرائی 120 میٹر سے 26 میٹر کے درمیان ہے۔ انگلستان کی قدرتی محافظ ہے اور یہ کئی جنگوں کی شاہد رہ چکی ہے
English chicory Noun کاسنی ہندبا
English cholera Noun ہیضہ ۔ تخمہ ۔
English decisions نظائرِ انگلستان ۔ فيصلہ جاتِ انگلستان
English has become an international language in this era
English horn Noun انگریزی بانسری ۔ مخصوص سُروں کی ایک انگریزی نے جو دُہری بانسری سے بڑی ہوتی ہے ۔
English is an easy language Phrase انگریزی ایک آسان زبان ہے
English is an international language Phrase انگریزی بین الاقوامی زبان ہے
English is my favorite subject Phrase انگریزی میرا پسندیدہ مضمون ہے
English is not an easy language Phrase انگریزی ایک آسان زبان نہیں ہے
English is taught by raza Phrase انگلش رضا سے پڑھائی جاتی ہے
English is taught here Phrase یہاں انگلش پڑھائی جاتی ہے
English is the language of the english Phrase انگریزی انگریزوں کی زبان ہے
English law قانون انگلستان ۔ انگریزی قانون ۔
English mortgage رہن انگریزی ۔
English muffin Noun انگریزی کُلچہ جسے دونیم کر کے ٹوسٹ کر طرح سینک کر کھانے کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔
English nettle Noun بچو بوٹی
English or french rhubarb Noun انگریزی یا فرانسیسی ریوند ۔
English or urdu
English setter Noun انگریزی نسل کا ہو گیر شکاری کُتا ۔ درمیانے قد اور لمبے بالوں والا انگریزی شکاری کتا ۔