English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Engastrius Noun پیٹ میں جوڑا ہونا ، دربطنی توام
Engelhardia colebrookiana Noun تمار کرخ
Engels law
Engender Verb وجُود میں لانا ، حاضر کرنا ، پیدا کرنا ، بچّہ دینا ۔
Engendered Verb جنا پیدا کیا ۔
Engendrure Noun نسل ۔
Engepool the sum total of all genes in an interbreeding population at any given time Phrase جین پول ، کسی مخوص آبادی میں نسلیہ کا اجتماعی نام ۔
Engild جلوہ گر ہونا ۔
Engilded Verb چمکا دیا ۔
Engine انجن ۔ توانائی کی ایک شکل کو دوسری شکل میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھنے والی مشین بالخصوص مختلف توانائیوں کو مکینکل توانائی میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Engine a device for transforming energy usually chemical into kinetic energy Phrase انجن ، توانائی کی ایک قسم کو دوسری قسم میں تبدیل کرنے کی مشین خصوصی طور پر توانائیوں کو میکانکی توانائی میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Engine lathe Noun مشین سے چلنے والی خراد ۔
Engine lathe Noun مشین سے چلنے والی خراد ۔
Engine of your car is running Phrase تمہاری کار کا انجن چل رھا ہے
Engine sized paper Noun کاغذ جس کی تقطیع مشین سے کٹی ہو ۔
Engine turning Noun دھات پر مشین کے ذریعے سے متناسب نقوش کھودنا ۔ جہاز میں دخانی انجن لگانا ۔
Engine turning Noun دھات پر مشین کے ذریعے سے متناسب نقوش کھودنا ۔ جہاز میں دخانی انجن لگانا ۔
Engineer Noun انجینئر ، ماہر فن ، معمار ، تعمیری منصوبہ بنانا ، تعمیر کرنا ۔
Engineer name is frank Phrase انجنیئر کا نام فرینک ھے
Engineered Verb بنایا بنظم کیا ۔
Engineering Noun کل سازی کا علم ، تعمیری علم ، انجینئری ۔
Engineers has opened the route Phrase انجینئرز نے راستہ کھول دیا ہے
Engineers yeoman
Engineership Noun مہندسی ۔ انجینئری ۔ انجینئر کا عہدہ ۔
Enginery Noun عام مفہوم میں مشینیں ۔ توپ خانہ ۔ دوسرے آلات جنگ ۔
Engines are worked by steam Phrase انجن بھاپ سے چلتا ہے
Engird Verb گھیر لینا ۔ احاطہ کرنا ۔ شامل کر لینا ۔
Engirdle Verb حلقہ باندھنا ۔
Engirdled Verb حلقہ باندھا ۔
Englacial Adjective برف کے تودے کے اندر منجمد ۔ جسے اگلے زمانے میں یخ بستہ سمجھا جاتا تھا ۔