English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Engrain in Verb گہرا رنگ چڑ ھانا ۔
Engrained Adjective پُختہ ۔ پُختہ رنگا ہُوا ۔ راسِخ ۔ ثابَت ۔
Engram Noun نشان حافظہ ۔ نقش دائمی ۔ اِن مٹ نقش جو کوئی مہیج کسی نسیج کے مادّہ حیات پر مرتسم کر دے ۔
Engram system Noun تر سیمی نظام ۔
Engrame Adjective نقش ۔ تر میم ۔
Engrammic Adjective نقش دائمی سے متعلق ۔
Engraphia Noun اندرونی نقش ثابت ہونا
Engrave نقش کھودنا ۔
Engraved Adjective کندہ ۔ کھدا ہوا ۔
Engraved stamp کندہ اسٹامپ ۔ مہر شدہ اسٹامپ ۔
Engraver Noun کندہ کرنے والا ۔
Engraver chisel Noun نقاش کی چھینی ۔
Engraving Noun کندہ کاری ۔ نقش گری ۔ حکاکی ۔ کسی سخت شے پر نمونے کا فن ۔
Engroove Verb کھانچ بنانا ۔
Engross Verb پوری طرح جذب کر لینا جیسے ذہن اور توجہ کا ۔ جذب کر لینا ۔ منہمک ہونا ۔
Engrossed Adjective مستغرق ۔ محوخیال ۔ منہمک ۔
Engrossed in Idiom منہمک ۔
Engrossedly Adverb منہمک ہوکر ۔
Engrosser Noun منہمک شخص ۔ مستغرق شخص ۔
Engrossing Adjective جاذب توجہ ۔ منہمک کرنے والا ۔
Engrossingly Adverb انہماک سے ۔ توجہ سے ۔
Engrossment Noun استغراق ۔ انہماک ۔ منہمک کرنے کا فعل ۔ جذب توجہ ۔
Engrossment law Adjective جلی حروف میں نقل شدہ دستاویز ۔
Engulf Verb محیط ہو جانا ۔ خلیج میں دھکیل دینا ۔ نگل جانا ۔ چھا جانا ۔ گھیر لینا ۔
Engulfed Verb نگلا ۔
Engulfment Noun محیط ہو جانے کا عمل ۔ احاطہ بندی ۔ گھیر بندی ۔
Engyscope Noun خورد بین ۔
Enhance Verb اُونچا کرنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ افزوں کرنا ۔ زیادہ تیز کرنا ۔
Enhanced Adjective اضافہ شدہ ۔
Enhanced graphics display Noun اینہانسڈ گرافکس ڈسپلے ۔ ایک پی سی ویڈیو ڈسپلے جو ایسے گرافک امیجز پیدا کرنے کی صلاحیت رکھے ۔