English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
English sonnet Noun انگریزی شاعری کی ایک صنف ۔ انگریزی سانیٹ ۔
English springer spaniel Noun چتکبرا برطانوی الاصل شکاری اسپنئیل کُتا ۔
English toy spaniel Noun برطانوی نسل کا چھوٹا اسپینئیل کُتا جس کی ناک اُٹھی ہوئی اور سر گول ہوتا ہے ۔
English violet Noun بنفشہ فرنگی ، من سکھ ، زہرۃ الثالوث
English walnut Noun انگریزی اخروٹ ۔ اخروٹ کا درخت ۔ اخروٹ ۔ ایک قسم کا شجر شاہ اخروٹ جس کی لکڑی سخت اور پھل بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔
English woman Noun انگریز عورت ۔ فرنگن ۔ عورت جو انگلستان میں پیدا ہوئی ہو ۔
Englishicism Noun محاورہ جو انگریزوں سے مخصوص ہو ۔ ہر انگریزی شے کی قربت کے لیے رغبت ۔
Englishman Noun انگریز ۔ انگلستان کا باشندہ جس نے انگلستان کی شہریت حاصل کر لی ہو ۔
Englishness Noun انگریزیت ۔ انگریز پن ۔ انگریزی پر عبور رکھنے کا عمل ۔
Englishry Noun انگریز نژاد آبادی ۔ انگریز ہونے کی حقیقت ۔
Englishwoman Noun انگریزیت ۔ انگریز پن ۔ انگریزی پر عبور رکھنے کا عمل ۔ انگریز عورت ۔
Englobe Noun حصار کرنا
Englohe Verb مدود بنانا ۔
Engloom Verb اداس کرنا یا بنانا ۔
Englut Verb غٹاغٹ ہی جانا ۔ نگلنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ ایک گھونٹ میں پی جانا ۔
Engluted Verb نگل ہڑپ کر گیا ۔
Engobe Noun سفید مٹی کی تہ جو چینی کے ظروف پر چرھائی جاتی ہیں ۔
Engomphosis Noun مفصل مسماری
Engorge Verb ہڑپ کرنا ۔ ڈھکوسنا ۔ ٹھونسنا ۔ کسی عضو میں خون کا بہت جم جانا ۔
Engorged Verb ہڑپ کیا ۔
Engorgement Noun ہڑپ کرنے کا فعل ۔ انجماد خون ۔ اختقان ۔
Engouement Noun حد سے زیادہ چاہ ۔
Engouled Adjective جانوروں میں منہ میں داخل ہوتے ہوۓ ۔
Engrace Verb زیبا بنانا ۔
Engraft Verb پیوند لگانا بٹھانا ۔
Engrafted Verb پیونڈ لگائی بٹھایا ۔
Engraftment Noun پیوند کا جگہ نہ پکڑنا
Engrail Verb آرایشی دندانے بنانا ۔ کسی چیز کنارے پر بطور آرایش دندانے بنانا ۔ دانتے کاٹنا ۔
Engrailed Adjective بنکی دار ۔ جس کے کنارے قوموں سے مزین ہوں ۔
Engrain Verb پکا رنگ رنگنا ۔