english channel – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Geology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

انگلش چینل بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو برطانیہ عظمی کو شمالی فرانس سے جدا اور بحیرہ شمال کو بحر اوقیانوس سے منسلک کرتا ہے۔ یہ 563 کلومیٹر طویل اور زیادہ سے زیادہ 240 کلومیٹر چوڑی ہے۔ گہرائی 120 میٹر سے 26 میٹر کے درمیان ہے۔ انگلستان کی قدرتی محافظ ہے اور یہ کئی جنگوں کی شاہد رہ چکی ہے

🔹 Roman Urdu