English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enfolded Verb بازو وں میںپیٹا۔
Enforce نافذ کرنا ۔
Enforceability Noun نفاذ ۔ عمل درآمد ۔
Enforceable Adjective قابل نفاذ ۔ نفاذ پذیر ۔
Enforced Verb لاگو کیا ۔ مجبورکیا ۔
Enforced attention Adjective جبری توجہ ۔ شے کی مخصوص خصوصيت مثلاَ کيفيت ، کميت ۔
Enforcement نفاد عمل در آمد ۔
Enforcer Noun نافذ کُنِندہ ۔ تعمیل کرنے والا ۔
Enframe Verb تصویر وغیرہ کو چو کھٹے میں لگانا ۔
Enframed Verb تصویر وغیرہ کو چو کھٹے میں لگایا ۔
Enfrance hisement Noun حق ووٹ ۔ آزادی ۔ حق رائ دہی ۔
Enfranchise Verb آزاد کرنا ، حق رائے دہی دینا ، حقوق بلدیت ادا کرنا ۔
Enfranchised Verb رھا کیا ۔
Enfranchisement Noun حق راۓ دہی ۔ رہائی ۔ آزادی ۔
Enfranchiser Noun حق راۓ دہندہ ۔ رہائی دہندہ ۔
Enfrenzy Verb مشتعل کرنا
Engage اقرار شادی کرنا ، شرط کرنا ۔
Engage for Noun ذمہ داری لینا ۔ ضامن ہونا ۔
Engage in Verb کسی سرگرمی میں حصہ لینا ۔
Engage somebody in conversation Verb بات چیت شروع کر کے کسی کو گفتگو میں لگا دینا ۔
Engage to منگنی ہونا ۔
Engaged Adjective مشغول ۔ برسرروزگار ۔ جو فوج میں بھرتی کو لیا گیا ہو ۔
Engaged in aquasi war ایک ظہرا جنگ میں مشغول ۔
Engagement Verb جنین کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
Engagement ring Noun منگنی کی انگوٹھی ۔
Engaging Adjective خوش ادا ، دلکش ، دلآویز ، دلفریب ۔
Engagingly Adverb خوش ادائی سے ۔ دلا ویزی سے ۔
Engarcon Adverb کنوار پن کی حالت یا تجرد میں ۔
Engarland Verb پھول ڈالنا ۔
Engarrison Verb فوج کے ذریعے بچانا یا اپنا دفاع کرنا ۔