function key – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فنکشن کی دس یا زائد کیز میں سے کو ئی بھی ایک کی جس وغیرہ کے لیبل لگے ہو تے ہیں جو کی بورڈ کی با ئیں جانب یا بالائی حصے پر یا دو نوں جا نب لگے ہوتے ہیں جنہیں مختلف پر وگرامز کے ڈریعے خاص ٹا سکس انجام دینے کے لیے استعمال کیا جا تا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر کے کلیدی تختے کا بٹن جو کمپیوٹر کو کُچھ کرنے کی ہدایت دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu