English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enerozoa Phrase معائی حونیات : آنتوں میں رہنے والے حیوانی طفیلی ۔
Enervate Verb کمزور کرنا ۔
Enervated Verb کمزور کیا۔
Enervating Noun کمزور کرنے والا ۔
Enervation Adjective کمزوری ناطاقتی ۔
Enervative Adjective کمزور ۔ کنندہ ۔ ناتواں ۔
Enever meant no harm Phrase اس کا اراداہ کبھی بھی نقصان پہنچانے کا نہیں ہوتا تھا ۔
Enface Verb بل وغیرہ پرلکھنا۔ ،
Enfaced Verb بل و غیرہ پر لکھا ۔
Enfacement Noun اسم مذکورہ بلا معنوں میں ۔
Enfant terrible Noun کوئی شخص جو اپنی نادانی کی حرکتوں یا بے مہار پن سے خجات یا زحمت کا باعِث بنے ۔
Enfantgate Noun کوئی فرد جِسے ضرورت سے زیادہ توجہ یا پیار دیا گیا ہو ۔ لاڈلا ۔ منظورِ نظر ۔
Enfeeble Verb دُبلا کرنا ، کمزور کرنا ، ضیعف ہونا ۔
Enfeebled Verb کمزور کیا۔
Enfeeblement Noun ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوائی ۔ نقاہت ۔
Enfeebler Noun کمزور کرنے والا ۔ مدھم کرنے والا ۔
Enfeoff Verb جا گیر عطا کرنا ۔ سپرد کرنا ۔
Enfeoffed Verb تفویض کیا ۔
Enfeoffment Noun جائیداد کا حق ملکیت عطا کرنے کا عمل ۔ وہ دستاویز جس کے ذریعے کسی کو یہ حق دیا جاۓ ۔
Enfete Adverb منانے میں مصروف ۔عید کے سے لباس میں ۔
Enfetter Verb پایہ زنجیر کرنا ۔
Enfettered Verb پایہ زنجیر کیا۔
Enfever Verb بخار میں مبتلا کرنا ۔ غصہ دلانا ۔
Enfielding batteries Adjective وہ توپ خانہ جو پورے محاذ پر حملہ کرے ۔
Enfilade Verb گولہ باری کرنا ۔
Enfiladed Verb گولہ باری کی۔
Enflesh Verb گوشت کی شکل دینا ۔
Enfleurage Noun مہک کاری ۔ روغن گُل کَشی ۔
Enflurane Noun بے ہوشی طاری کرنے والا ایک مائع ۔
Enfold Verb مجبور کرنا ، دبانا ، تہ کرنا ، بغل گیر ہونا ۔