English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Earthshine | Noun | ہلال کے ساتھ چاند کا مدّھم دور جو زمین سے سورج کی شُعاعوں کے چاند کے اِنعکاس کے سبب کُچھ کُچھ نُمایاں ہوتا ہے ۔ |
| Earthshine a faint illumination of the visible face of the moon not directly lit by the sun | Phrase | زمین تاب ، زمین کی سطح سے دھوپ منعکس ہونے کی وجہ سے ہلالی فیز کے دوران چاند کی تاریک جہت کی مدہم تنویر ۔ |
| Earthward | Adverb | زمین کے رُخ ۔ زمین کی جانب حرکت کرنے والا ۔ |
| Earthwards | Adverb | زمین کی طرف ۔ زمینی سمت میں ۔ |
| Earthwork | Noun | کچا کا پشتہ ۔ مٹی کا پشتہ ۔ تعمیرات کے سِلسِلے میں زمین کی کھدائی ۔ |
| Earthworm | Adjective | ارتھ ورم ۔ کیچوا ۔ دو جنسہ کنڈل کیڑا ۔ زیر زمین رہتا ہے ۔ لمبا پتلا ۔ ٹیوب جیسا بھونرے رنگ کا کیڑا ہے ۔ ۱۵ سینٹی میٹر لمبا اور آدھا سینٹی میٹر لمبا اور آدھا سینٹی میٹر موٹا ہوتا ہے ۔ |
| Earthy | Adjective | مٹی کا ۔ سفالی ۔ گِلی ۔ بھدا ۔ فطری ۔ |
| Earwax | Noun | کان کا میل ۔ چرک گوش ۔ کان کی گندگی ۔ |
| Earwig | Adjective | ایئر وگ ۔ کن گجیا ۔ پروں بازووں والے حشرات ۔ جوڑ دار شش پائے ۔ کچھ حشرات کے پر ہوتے ہیں اور کچھ کے نہیں ۔ ان کے پیٹ کے آخری حصہ پر سخت قسم کے زائدے ہوتے ہیں جن کی شکل چمٹی جیسی ہوتی ہے اور یہی ان میں نر اور مادہ کی شناخت ہوتی ہے ۔ |
| Earwort | Noun | گھاس کی ایک قسم جو کان کی بیماری میں دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| Ease | Verb | شدت کم ہونا ۔ |
| Ease and honour are seldom bed fellows | Phrase | بڑے آدمی کو ہزاروں فکر لگے رہتے ہیں |
| Ease ful | Adjective | آرام دہ ۔ مسکّن ۔ ساکن ۔ کاہل ۔ آرام طلب ۔ راحت رساں ۔ |
| Ease fully | Adverb | سستی سے ۔ آہستگی سے ۔ مٹھے پن سے ۔ |
| Ease off | آہستہ آہستہ سُست پڑ جانا ۔ | |
| Ease stk | Verb | گھٹنا ۔ گھٹانا ۔ تخفیف کرنا کم ہونا ۔ |
| Eased | Verb | شدت کم کی ۔ |
| Easeful | Adjective | آرام دہ ۔ سکون بخش ۔ پُرسکون ۔ کاہل ۔ |
| Easefully | Adverb | سُستی سے ۔ سکون سے ۔ آرام سے ۔ |
| Easefulness | Noun | سکون ۔ آرام طلبی ۔ |
| Easel | Noun | نقاش تپائی ۔ ٹیکن ۔ ابزل ۔ |
| Easeless | Adjective | بے سکون ۔ بے آرام ۔ |
| Easement | Noun | حقِ آسائش ۔ |
| Easement affirmative | مثبت حق آسائش ۔ | |
| Easement affirmative | مثبت حق آسائش ۔ | |
| Easement apparent | ظاہری حق آسائش ۔ | |
| Easement apparent | ظاہری حق آسائش ۔ | |
| Easement continuous | حق آسائش غیر منقطع ۔ آسائش جاری ۔ | |
| Easement continuous | حق آسائش غیر منقطع ۔ آسائش جاری ۔ | |
| Easement discontinuous | حق آسائش منقطع ۔ |