English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Easement discontinuous حق آسائش منقطع ۔
Easement exclusive حق آسائش بلا شرکت غیرے ۔
Easement exclusive حق آسائش بلا شرکت غیرے ۔
Easement intermittent جزوقتی حق آسائش ۔ حق آسائش جو وقتاً فوقتاً ہو ۔
Easement intermittent جزوقتی حق آسائش ۔ حق آسائش جو وقتاً فوقتاً ہو ۔
Easement law Adjective قانون حق آسائش ۔
Easement negative منفی حق آسائش ۔
Easement negative منفی حق آسائش ۔
Easement non apparent
Easement of necessity حقِ اسائش بوجہ ضرورت ۔ حق آسائش بوجہ مجبوری
Easer Verb درد مٹانا ۔ دکھ دور کرنا ۔ آرام دینا ۔ سکھ پہنچانا ۔ تسکین دینا ۔
Easerelievenature
Easier said than done Phrase کہنا آسان، کرنا مشکل
Easier said that done Phrase کہنا آسان ہے کرنا مشکل
Easily Adverb آسانی سے ۔ سہولت سے ۔
Easiness Noun چین ، سکھ ، آرام ، سہولت ، بُرد باری ، ملائمت ۔
Easment non apparent غیر ظاہری حق آسائش ۔
Eassel Adverb مشرق کی طرف ۔ پورب کی جانب سے ۔
Eassortment Noun ترتیبِ نو ۔ نئی درجہ بندی
East ايسٹ ۔ مَشرَق ۔ پورَب ۔
East and west home is best
East and west home is best
East bound Adjective جانب مشرق ۔ مشرق کی جانب روانہ کیا جانے والا ۔
East by north Noun مشرق بہ شمال ۔ قطب نما کا نُقطہ جو مشرق کی شُمالی سمت کسی نقطے کو ظاہر کرتا ہو ۔
East club Noun لبرل کلب جو ۱۸۸۰ میں قائم کیا گیا ۔
East country Noun کوئی مشرقی ملک ۔
East end Noun کسی چیز کا یورپی حصہ ۔ لندن کا مشرقی حصہ ۔
East indian Adjective شرق الہند کا ۔ ایک غیر واضع نام جو مجموعی طور پر ہندوستان ، انڈونیشیا ، جنوب مشرقی ایشیا کے دوسرے ممالک اور مجمع الجزائر ملایا کے لیے مستعمل ہے ۔
East indian arrowroot Noun تواکھیر
East indian elemi Noun بادام جنگلی