earwig – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایئر وگ ۔ کن گجیا ۔ پروں بازووں والے حشرات ۔ جوڑ دار شش پائے ۔ کچھ حشرات کے پر ہوتے ہیں اور کچھ کے نہیں ۔ ان کے پیٹ کے آخری حصہ پر سخت قسم کے زائدے ہوتے ہیں جن کی شکل چمٹی جیسی ہوتی ہے اور یہی ان میں نر اور مادہ کی شناخت ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کان کوئل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئی لنبوترا حشرہ از قِسم جِس کا سرا چمٹے کی طرح دو شاخہ ہوتا ہے ۔ کِسی کو خُفیہ رابطے سے مُتاثر کرنا ۔

🔹 Roman Urdu