earthworm – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارتھ ورم ۔ کیچوا ۔ دو جنسہ کنڈل کیڑا ۔ زیر زمین رہتا ہے ۔ لمبا پتلا ۔ ٹیوب جیسا بھونرے رنگ کا کیڑا ہے ۔ ۱۵ سینٹی میٹر لمبا اور آدھا سینٹی میٹر لمبا اور آدھا سینٹی میٹر موٹا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارتھ وارم ۔ کيچوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیچوا ۔ دودہ ارض ۔

🔹 Roman Urdu