English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| East indian moneywort | Noun | جئی مند ، جیٹھماد |
| East indian rosebay | Noun | تگر چاندنی ، تگر |
| East indies | Noun | ایشیاء کے جنوب مشرقی جزائر مثلاً سماٹرا یا جاوا وغیرہ ۔ |
| East lake | Adjective | تکونہ ڈیزائن ۔ ایک انگریز نقاد فن اور مصور چارلس ایسٹ لیک کے نام سے منسوب اُنیسویں صدی کے طرز کے انگریزی اور امریکی فرنیچر کے ڈیزائن سے متعلق ۔ |
| East or west home is he best | جو سکھ اپنے چوبارے سے نہ بلخ نہ بخارے ۔ | |
| East or west home is the best | — | — |
| East west asymmetry | Noun | مشرقی مغرب غیر سمٹری ۔ |
| East wind | Noun | مشرق سے چلنے والی ہوا ۔ پروا ہوا ۔ |
| East windy | Adjective | نا خوشگوار ۔ ناگوار ۔ نا مرغوب ۔ نا پسندیدہ ۔ مکروہ ۔ نا شائستہ ۔ بے رنگ ۔ اُجاڑ ۔ ویران ۔ |
| Eastbound | Adjective | مشرق کی طرف جانے والا ۔ مشرق کی طرف سفر کرنے والا ۔ |
| Eastender | Noun | لندن کے پوربی حصے کا رہنے والا ۔ |
| Easter | Noun | عیدالفصع ۔ مسیحیوں کا ایک سالانہ تہوار ۔ |
| Easter anemone | Noun | شقائق نعمانی ۔ (نباتیات) |
| Easter egg | Noun | ایسٹر ایگ ۔ کمپیوٹر پروگرام کا ایک مخفی فیچر ۔ یہ ایک خفیہ کمانڈ ، اینی میشن یا ایک مزاحیہ پیغام ہو سکتا ہے ۔ |
| Easter eggs | Noun | رنگے ہوے انڈے جو ایسٹر میں دوستوں کو تقسیم کیے جاتے ہیں ۔ |
| Easter eve | Noun | ایسٹر سے قبل کا دن ۔ |
| Easter lily | Noun | سفید سوسن کی قسم کا ایک پودا جو بہار کے آغاز میں پھول لاتا ہے ۔ |
| Easter monday | Noun | ایسٹر کے بعد کا سوموار ۔ |
| Easterlies | Noun | مشرقی ہوائیں ۔ |
| Easterling | Adjective | مشرق کا باشندہ ۔ بالٹک سواحل کا باشندہ ۔ ایک پینی کے وزن کے برابر کا ۔ مشرقی کلیسا کا ممبر ۔ |
| Easterly | Adjective | مشرقی ۔ یورپی ۔ شرقی ۔ خاوری ۔ |
| Easterly wind | Noun | پُروا ۔ مشرقی ہوا ۔ صبا ۔ نسیم ۔ |
| Eastern | Adjective | مشرقی ۔ پُربیا ۔ شرقی ۔ مشرق رو ۔ مشرق میں واقع ۔ |
| Eastern church | Adjective | یونانی کلیسا ۔ یونانی چرچ ۔ |
| Eastern equine encephalomyelitis | Noun | گھوڑوں اور خچروں کی ایک بیماری جو انسانوں کو بالخصوص بچوں اور بوڑھوں کو لگنے کے بعد بخار ، سر درد ، متلی ، اونگھ ، تشنج ، کوما کی حالت طاری کر دیتی ہے |
| Eastern front | Noun | جرمن کے مشرقی محاذ کی صورتحال ۔ |
| Eastern hellebore | Noun | خربق مشرق |
| Eastern hemisphere | Noun | نِصف کُرہ شرقی ۔ بحراوقیانوس کے مشرق میں پھیلا ہوا نصف کُرہ ارض جو افریقہ ، ایشیا ، آسٹریلیا اور یورپ پر مشتمل ہے ۔ |
| Eastern most | Adjective | انتہاۓ شرق ۔ |
| Eastern orthodox church | Noun | مشرقی قدامت پرست کلیسا ۔ ان تمام کلیساوٴں کا مذہب ، دستور ، رکنیت اور نظام حکومت جو قسطنطنیہ کے اسقف اعظم کے ہیرو تھے ۔ |