English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Earth sciences Adjective اس سے مراد جیالوجی اور وہ دیگر علوم ہیں جو زمین کی اندرونی اور بیرونی ساخت سے متعلق ہیں ۔
Earth screenn Noun بدل ارضیہ ۔
Earth shaker Noun لیاقت ۔ اہمیت یا مرتبہ میں کوئی غیر معمولی شے ۔
Earth shaking Adjective بُنیادی اصول سے متعلّق ۔ کلیدی اہمیّت کا ۔ لازمی ۔ عقبی ۔
Earth shine Noun نورالارض ۔ زمیں تاب ۔ پرتو ارض ۔
Earth shock Noun زلزلہ ۔ کسی خاص مقام میں ۔
Earth slide Noun چٹانی پھیلاوؑ ۔
Earth smoke Noun شاہترہ نامی ایک پودا ۔
Earth sounds Noun زلزلے سے پیدا ہونے والا ارتعاش جو زمینی ارتعاشات کے فضا میں گونجنے سے پیدا ہوتا ہے ۔
Earth spirit Noun زمین جو شاعرانہ طور پر دیوی کی طرح مشخص کی جاتی ہے ۔
Earth spring Noun (برقی مشینوں میں ) زمین سے ملحق اسپرنگ ۔
Earth star Noun فنجی ۔ ایک قسم کی پھپھوندی جس کا بالائی غلاف ستارے کی شکل میں شق ہو جاتا ہے ۔
Earth stopper Adjective شکار کرنے سے پہلے لومڑیوں کے بھٹ کو بند کرنے والا ۔
Earth system Noun نظام ارض ۔ زمین کا نظام ۔
Earth system of anantenna Noun انٹینا کا ارضی نظام ۔
Earth table Noun دیوار کی کرسی جس کا ابھرا ہوا حصہ زمین کی سطح سے ٹھیک اوپر ہوتا ہے ۔
Earth the electric potential of the surface of the earth an electrical device is earthed if it is connected by a low resistanc path to the earth is is often convenient to use earth as the arbitary zero for potential Phrase زمین بند ، موصل اور زمین کے مابین برقی رابطہ کرنا ، یہ خیال کیا گیا ہے کہ زمین صفر پوٹینشل رکھتی ہے ۔
Earth thermometer Noun ارضی تپش پیما ۔
Earth tide Noun بحری مدّو جذر سے پیدا کرنے والی قوتوں سے زمینی تہوں میں ظہور پذیر ہونے والا دوری تغیر ۔
Earth tilting Noun زمین کی سطح کے کسی حصے میں پیدا ہونے والا جھکاوؑ جبکہ زمین کا جھکاوؑ بڑھ جائے ۔
Earth tremor Noun معمولی یا معتدل شدت کا زلزلہ ۔
Earth wave Noun زمین کی تہوں میں زلزلے کا ارتعاش ۔ زمین کی سطح پر غیر متحرک خطوط ۔
Earth wire Noun ارضی تار ۔ زمینی تار ۔
Earth witness Noun شاہد گوشی ۔ وہ شخص جو اس بات کی تصدیق کرے جو اس نے خود سنی ہو ۔
Earth work Noun مورچہ ۔ پُشتہ ۔ مٹی سے تعمیر کیا جانے والا مورچہ ۔
Earth worm Verb کینچوا ۔
Earth worms Noun خراطین ۔ کیچوے ۔
Earthbound Adjective زمین یا زمینی اشیا سے مُتعلِق ۔ زمین کی طرف راغب یا حرکت کرتا ہوا ۔
Earthed Verb دبایا ۔
Earthen Adjective مٹیالہ ، سفالی ، خاکی ، گِل ، مٹی کا ۔