English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Embryonic disk Noun نہوضی قرص ۔ غشاۓ نہوضی ۔ نہوضی ادمہ ۔
Embryonic layer Noun تُخم حیات ۔
Embryonic membrane Noun زردی کی تھیلی ۔ کسہ زردہ ۔ فقرہ دار حیوانات میں مقوی اور حفاظتی جنینی ساخت جو اصل جنین کے باہر ہوتی ہے ۔
Embryonic sac Noun کیسہ مصنفہ
Embryonic stage Noun جنینی مر حلہ ۔
Embryonically Adverb جنینی طور پر ۔ خام طور پر ۔ ناپختگی سے ۔
Embryoniform Noun جنین نما
Embryony Noun جنینیت ۔ کمیاد ۔
Embryopathy Phrase ایمبر یوپیتھی : جنین میں مرض ۔
Embryophore Noun جنین بردار ۔
Embryophyta Adjective ایمبریو فاٹا ۔ جنین پودے ۔ عالم نباتات کا ذیلی گروہ ۔ اس میں وہ تمام پودے شامل ہیں جو کثیر خلوی جنسی اعضا اور ایک جنین رکھتے ہیں ۔ ۳۵۰۰۰ انواع ہیں ۔
Embryoplastic Noun جنین تکونی
Embryosac Noun جنین خانہ ۔ جنین دان ۔ جنینی تھیلی ۔
Embryoscope Noun جنین بیں ۔
Embryotic Adjective کچّا ۔ ابتدائی ۔ خام ۔ ابتدائی مرحلے میں ۔
Embryotome Noun جنین تراش ۔
Embryotomy Phrase جنین تراشی : بطن سے جنین کو علیحدہ کرنا ۔
Embryotoxin Noun قرنیہ کے کناروں پر چھلہ نما دھند یا میل
Embryotrophy Noun جنین پروری ۔
Embryulcia Noun اخراج جنین بالقوۃ
Embryulicia Noun جنین کشی ۔
Embulic خون کے تھکے سے بنا ہوا پھوڑا ۔
Embus Verb موٹر گاڑی پر چڑھانا ۔ موٹر گاڑی پر چڑھنا ۔ گاڑی پر رکھنا ۔
Embusque Noun کام چور ۔ فوجی خدمات سے گریز کرنے والا ۔
Emcee Verb میر تقریبات کے فرائض انجام دینا ۔ کسی کے لیے میر تقریبات کے فرائض انجام دینا ۔
Emcounter Verb مڈبھیڑ ، ، قابلہ ، جنگ و جدل ، اتفاقی ملاقات ۔
Emdophlebiti Noun وَرید کی اندرُونی پَرت کی سوزِش
Emedulate Noun ہڈی سے مخ نکالنا
Emend Verb تصحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔
Emendable Adjective تصحیح طلب ۔ قابل تصحیح ۔