English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Embryo Phrase جنین : وضع حمل کے ابتدائی دنوں بیضے کا ارتقاء حمل کے تین ہفتوں سے آٹھ ہفتوں تک کا جنین ۔
Embryo Phrase جنین : وضع حمل کے ابتدائی دنوں بیضے کا ارتقاء حمل کے تین ہفتوں سے آٹھ ہفتوں تک کا جنین ۔
Embryo culture Adjective ایمبریو کلچر ۔ جنین ماحول ۔ الگ تھلگ پلانٹ ایمبریو کی نشوونما کے لیے موزوں ماحول ۔
Embryo formatus انسانی جنین جس میں روح داخل ہو چکی ہو ۔
Embryo informatus انسانی جنین جس میں روح داخل نہ ہوئی ہو ۔
Embryo sac Adjective جنین کشی ۔ فیٹس کا زبردستی اخراج ۔
Embryo the earliest stage of develpoment of a plant of animal Phrase ایمبریو ، کسی پودے یا جانور کے ارتقاء کی ابتدائی ترین حالت ۔
Embryo transfer Noun منتقلی جنین ۔ جسم سے نکالے ہوۓ ۔
Embryocardia Adjective ایسی حالت جس میں دل کی حرکت جنین جیسی ہو ۔
Embryoctomy Noun اتلاف جنین
Embryoctony Noun جنینی بیضوں کو ضا ئع کر دینا ۔
Embryogenesis Noun جنین کی تشکیل ۔
Embryogenetic Noun جنین بنانے والا
Embryogenic Adjective تشکیل جنین کے مطالعے سے متعلق ۔
Embryogeny Adjective ایمبریو جینی ۔ تشکیل جنین ۔ ایمبریو کی تشکیل اور نشوونما ۔
Embryoism Noun جنینیت
Embryologic Adjective جنینیاتی ۔
Embryological Noun جنینیاتی
Embryologically Adverb جنینیانہ ۔
Embryologist Noun ماہر جنینیات ۔
Embryology Adjective ایمبریولوجی ۔ علم الجنین ۔ جنین کی تشکیل اور ارتقا کا سائنسی مطالعہ ۔
Embryoma Phrase مضغی سلعہ : دیکھئے ٹراٹوما ۔
Embryon Noun پیٹ کا بچہ
Embryonal Noun جنین والا
Embryonal carcinoma Noun تناسلی غدہ میں ننبے والا انتہائی مہلک کینسر
Embryonalr rhabomyosarcoma Noun چھوٹے بچوں یا نوزائیدہ بچوں کے ترچھے ریشوں والے عضلات کی انتہائی خبیث رسولی
Embryonated Adjective حاملہ ۔ گابھن ۔ حامل جنین ۔
Embryond Noun گردو کا کینسر
Embryonic Adjective جنینی ۔ ابتدائی مرحلے میں ۔ خام ۔
Embryonic abortion Noun لوتھڑا اسقاط ، ۴ دن تا ۸ ہفتے کے جنین کا اسقاط