English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Emendation Noun اصلاح تصحیح اغلاط کتابت وغیرہ کی ۔
Emendator Noun تصحیح کرنےوالا ۔
Emendatory Adjective اصلاحی ۔ تادیبی ۔
Emended Verb صلاح کی ۔
Emendment Noun سدھار ۔ ترمیم ۔ اصلاح ۔
Emepronium اٹروپین سے مشابہ دوا جو مثانے کو سکڑنے سے روکتی ہے او ر رات کو بستر پر نکلنے والے پیشاب کو بھی کم کرتی ہے ۔
Emepronium bromide Phrase ایمی پرونیم برومائیڈ : ایک دوا جو بلیڈر کو سکڑنے سے روکتی ہے ۔
Emeraid ايمريلڈ ۔ زمرد ۔
Emerald Noun زمرد ۔ زبر حد ۔ فیروزہ سبز۔
Emerald cuckoo Noun ایک چھوٹا چمکیلا سبز افریقی پرندہ جس کے سینے کا رنگ پیلا ہوتا ہیں ۔
Emerald cut Noun جو ہر یا پتھر کی تراش جس کی شکل چوکور یا مستطیل ہو ۔
Emerald island Noun جزیرہ ء سبز ۔ آئر لینڈ ۔
Emerald isle Noun آئرستان ۔
Emerald lsle Noun آئرستان جو اپنی سرسبزی و شادابی کے باعث اس نام سے موسوم ہے ۔
Emerald tint Noun زردی مائل ہلکا سبز رنگ ۔
Emerald type Idiom چھوٹی جسامت کی ٹائیپنگ ۔
Emeraldine Adjective زمر دیں ۔ یاقوتی ۔ سبز رنگ کا قیمتی پتھر ۔
Emerant Noun روز مرہ ۔
Emerge Verb ظہور میں آنا ۔ برآمد ہونا ۔
Emerged Verb ظاہر ہوا ابھرا ۔
Emergence Noun ظہور ۔ آمد ۔
Emergence of land Noun نمود ارض ۔ برآمدگی زمین ۔
Emergency Noun ایمرجنسی ۔ ناگہانی ضروت ۔ ہنگامی صورت حال ۔
Emergency brake Noun ہنگامی بریک ۔
Emergency budget Noun اتفاقی اخراجات کا بجٹ ۔ ہنگامی بجٹ ۔
Emergency cadre Noun ہنگامی کیڈر ۔
Emergency cord Noun ایک زنجیر جسے مسافر خطرے کے وقت گاڑی رکوانے کے لئے کھینچتے ہیں ۔
Emergency credit Noun ہنگامی قرض ۔
Emergency door
Emergency door exit Noun چور دروازہ یا راستہ جو نا گہانی ضرورت کے وقت استعمال کیا جاۓ ۔