English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Emergency exit door رستہ جو ناگہانی ضرورت کے وقت استعمال ہوتا ہے ۔
Emergency expense ہنگامی مصارف ۔
Emergency legislation فوری قانون سازی ۔ ہنگامی قانون ۔
Emergency man Noun بیلف کے دفتر کا ایک افسر جو بے دخلی کی خدمت انجام دیتے ہے ۔
Emergency money Noun ناگہانی ضرورت کے لۓ رقم ۔ ہنگامی رقم ۔
Emergency powers فوری اختیارات ۔ ہنگامی اختیارات ۔
Emergency rate Noun ہنگامی شرح ۔
Emergency relief Noun ہنگامی امداد ۔
Emergency reserve Adjective ہنگامی محفوظ سرمایہ ۔
Emergency reserves
Emergency room Noun ہنگامی کمرہ ۔ شعبہ حادثات ۔
Emergency services Noun وہ سرکاری ادارے جو ہنگامی صورتحال سے نپٹتے ہیں ۔
Emergent Adjective ناگہانی ۔ ظاہر ہونے والا ۔
Emergent evolution Noun ہنگامی ارتقا ۔ یہ نظریہ کہ ارتقا کے بعض نازک مراحل میں یک یک کچھ ایسی نئی خصوصیات نمودار ہوتی ہیں ۔
Emergent mentalism Noun فجائیہ ۔
Emergent necessity فوری ضرورت ۔ ناگہانی ضرورت ۔
Emergent ray Noun شعاع خارج ۔
Emergentist Noun فجائی ارتقاء کا معتقد ۔
Emergently Adverb ہنگامی طور پر ۔ فوری طور پر ۔
Emergentness Adjective فجائی ہونے کی حالت ۔
Emerging Adjective ترقی کی ابتدائی حالت میں ۔ اُبھرتا ہوا ۔
Emerillon Noun شمالی براذیل کے سواحل کے کنارے رہنے والی ایک قوم ۔ اس قوم کی زبان ۔
Emerita Noun شمالی امریکہ اور جنوبی امریکہ کے سوا حلی علا قو ں میں پا ۓ جانے والے پودوں کی ایک نوع ۔
Emerited Adjective کسی خدمت یا پیشے سے سبکدوش ۔
Emeritus Noun, Adjective امریطس ۔ متقاعد ۔
Emeritus professor Noun پرو فیسر کا اعزازی خطاب ۔
Emerode Noun بواسیری دانہ ۔ مسا ۔ ابلہ ۔
Emerrode Noun بواسیری مسے ۔
Emersal Adjective پانی کی سطح پر تیرنا یا ابھرنا ۔
Emersed Adjective برآبی ۔ برآب ۔ جل تھلی ۔