English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Embranglement | Noun | اُلجھاوٴ ۔ پھنساوٴ ۔ |
| Embrasura | Adjective | ایمبر اشیوور ۔ جھروکا ۔ دو متصل دانتوں کے درمیان خلا ۔ |
| Embrasure | Noun | طاقچہ ۔ جھروکا ۔ موکھا ۔ کنگرہ ۔ |
| Embrasured | Adjective | جھروکہ دار ۔ دریچہ دار ۔ |
| Embrave | Verb | بہادر بنانا ۔ سجانا ۔ آراستہ کرنا ۔ |
| Embreastment | Noun | زمین کا ابھر جانا ۔ |
| Embreathe | Verb | سانس لینا ۔ |
| Embrighten | Verb | روشن کرنا ۔ چمکانا ۔ |
| Embriodery | Noun | سوزن کاری ۔ کار چو بی ۔ فن نقاشی ۔ |
| Embrithopoda | Noun | افریقہ کا ایک ناپید پستان دار جانور ۔ |
| Embrittle | Verb | پھوٹک بنانا ۔ بے لچک کرنا ۔ بھربھرا کرنا ۔ |
| Embrittlement | Noun | تڑکیلا پن ۔ پھوٹک پن ۔ بے لچکیلا پن ۔ |
| Embrocate | درد پر مالش کرنا ۔ | |
| Embrocated | Verb | درد پر مالش کی ۔ |
| Embrocation | Noun | مساج ۔ مالش ۔ طِلا ۔ لیپ ۔ ضماد ۔ سیال دوا جو جِسم کے کِسی متورم حِصّے پر مالِش کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
| Embroglio | Noun | اُلجھی ہوئی صورتحال ۔ پیچیدہ صورتحال ۔ |
| Embroider | Verb | زردوزی کرنا ۔ کشیدہ کاری کرنا ۔ زیب داستان کے لیے بڑھانا ۔ |
| Embroidered | Verb | کڑھائی کی ۔ |
| Embroidered cloth | چکن ۔ | |
| Embroiderer | Noun | کشیدہ کار ۔ سوزن کار ۔ گل کار ۔ زردوز ۔ |
| Embroideress | Noun | زردوزی کاکام کرنے والی عورت ۔ |
| Embroidery | Noun | سوزن کاری ۔ کشیدہ کاری ۔ کارچوبی ۔ سوزن کاری کا فن ۔ |
| Embroidery hoop | Noun | ایک لکڑی کا بنانا ہوا گول فریم جو کشیدہ کاری کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Embroil | Verb | مفسدہ بردفتوی کرنا ۔ جھگڑا کھڑا کر کے گڑبڑ پھیلانا ۔ گڈمڈ کرنا ۔ |
| Embroiled | Verb | گڑ بڑ ڈالی ۔ |
| Embroilment | Noun | گڑ بڑ ۔ ناچاقی ۔ آویزش ۔ |
| Embrophyte | Noun | عروقی ریشوں والا کوئی جنین زا پودا جس کی تعریف سے تالوسی پودے خارج ہیں ۔ |
| Embrown | Verb | بُھورا کرنا ۔ سانولا بنانا ۔ سنولا جانا ۔ |
| Embrowned | Verb | سنو لا گیا۔ |
| Embryectomy | Noun | جنین قطع کرنا |