gun metal – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

توپ دھات ۔ مفرغ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَندُوق دھات ۔ توپ دھات ۔ مُختَلِف بھَرتوں میں سے کوئی جِس کا رَنگ سُرمئی ، سیاہ یا سیاہی مائل ہوتا ہے ۔ سُرمئی سیاہ رَنگ قَدرے نیلگوں جھَلَک والا ۔ کانسی جو پہلے توپ بنانے میں اِستعمال ہوتی تھی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گن میٹل ۔ تانبہ (۹۰ فیصد) ٹن (۸ سے ۱۰ فیصد) اور زنک (۱ سے ۴ فیصد) پر مشتمل ایک بھرت ۔

🔹 Roman Urdu