English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eleosaccharum Noun روغنی شکر ، شکر کو روغن میں ملا کر سفوف تیار کرنا
Eleosachram Noun شکر روغنی ۔
Eleot Noun سیب کی ایک قسم ۔
Elephant Adjective ایلی فنٹ ۔ ہاتھی ۔ خشکی پر رہنے والا سب سے بڑا حیوان ۔ چوپایہ اور ممالیہ ۔ ناب یا کلبی نہیں ہوتی ۔
Elephant apple Adjective ایلی فنٹ ایپل ۔ جنگلی سیب ۔ چھوٹا سا درخت یا اس کا قابل خوردنی پھل پوم ۔ کاذب پھل ۔
Elephant creeper Noun مشرقی ہندوستان کے انگور کی بیل جس کی پتیا ں مڑی ہوتی ہیں اور جس کے پھول گلاب کی طرح ہوتے ہیں ۔
Elephant does not run fast Phrase ہاتھی تیز نہیں بھاگتا
Elephant ear Adjective ایلی فنٹ ایئر ۔ بگونیا ۔ سدا بہار نالیدار پودا ۔ یک فلقی ۔ اس کے پتے لمبے اور دل کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ اس کی جڑوں کے گچھے کھانے کے کام آتے ہیں ۔
Elephant folio Noun بڑے تقطیع کی اشاعت ۔
Elephant foot Adjective ایلی فنٹ فٹ ۔ فیل پا ۔ کھڑا جھاڑی نما پودا ۔ یک فلقی اور پھلی کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔ زیر زمین بڑی بڑی گنٹھیاں کھائی جاتی ہیں ان کا سائز ۲۰ سے ۴۰ سینٹی میٹر قطر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ رنگ بھدا بھورا اور مشابہت ہاتھی کے پاوں سے ہوتی ہے ۔ جنوبی افریقہ میں اس قسم کا پودا پایا جاتا ہے ۔
Elephant grass Adjective ایلی فنٹ گراس ۔ فیل گیاہ ۔ لمبا ناگر موتھا ۔ یک فلقی جھاڑی نما پودا ۔ تنا اسطوانی اور گرہ دار ہوتا ہے ۔
Elephant gun Noun بڑے سائز کا رائفل جو افریقہ یا ہندوستان کے بڑے شکاری جانوروں کا شکار کرنے کے لۓ استعمال کرتے ہیں ۔
Elephant leg Noun فیل پاء ، داءالفیل
Elephant s ear
Elephant seal Adjective ایلی فنٹ سیل ۔ فیل ماہی ۔ بحری ماہی ۔ بحری ہاتھی ۔ بہت بڑا سگ ماہی گوشت خور ممالیہ ۔ نر چھ میٹر تک لمبا اور تین ٹن تک وزنی ہوتا ہے ۔ مادہ چھوٹی ہوتی ہے اور اس کا وزن ایک ٹن سے بھی کم ہوتا ہے ۔
Elephant sear Noun ا یسے متعدد پودومیں سے ایک جس کی پتیاں ایک طرف بڑی ہوتی ہےجیسےٹارو کا درخت۔
Elephant shrew Adjective ایلی فنٹ شریو ۔ بڑی چھچھوندر ۔ چوہے کی شکل کا بڑا لمبی تھوتھنی والا ۔ لمبی ٹانگوں والا حشرات خور ممالیہ ۔ صرف افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
Elephant thorn Noun مشرقی ہندوستان کا ایک درخت جس کے کانٹے بڑےپھیلے ھوئےھوتےہیں۔
Elephant tortoise Noun ایک عظیم الجثہ سنگ پشت ۔
Elephant trunk Noun ایک پھسلنے والی گاڑی جو کوئلہ جمع کرنے میں کا م آتی ہیں ۔
Elephant white Adjective وہائٹ ایلی فنٹ ۔ سفید ہاتھی ۔ کمیاب ہندوستانی ہاتھی ۔ اس کی جلد زردی مائل ہوتی ہے ۔ بیکار اور غیر مطلوب تحفہ ہوتا ہے ۔
Elephanta Noun مانسون کے آغاز یا انجام پر مشرقی ہندوستان کا شد ید طوفان ۔
Elephantasis Noun فیل پائی
Elephantiasic Adjective فیل یا مین مبتلا یا اس کی مانند ۔
Elephantiasis Noun فیل پا ۔ داء الفیل ۔ ایک مرض جس میں جلد ہاتھی کی کھال کے مشابہ ہو جاتی ہیں ۔
Elephantiasis nevoid Noun فیل فوطہ ، ہاتھ کے ٹٹے جتنا
Elephantic Adjective ہاتھی کا ہاتھی سے متعلق ۔ حد سے بڑا جو سنبھالے نہ سنبھلے ۔
Elephantid fever Noun تپ داء الفیل
Elephantine Adjective ہاتھی سے متعلق ۔ ہاتھی کے مشابہ ۔ بہت بڑا ۔ بے اندازہ ۔
Elephantine epoch Noun وہ قدیم زمانہ جب ہاتھی بکثرت پیدا ہوتے تھے ۔