English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Elementary colours Noun الوان اصلی ۔
Elementary education Adjective ابتدائی تعلیم ۔ بنیادی تعلیم ۔
Elementary functio loosely speaking any function that can be obtained by pressing one or more buttons sequence on a standard scientific calculator Phrase بنیادی فنکشن ، کسی بھی معیاری سائنس کیلکولیٹر پر دو یا دو سے زائد بٹنو کو بالترتیب ڈبانے سحاصل ہونے والی فنکشن کو بنیادی فنکشن کہتے ہیں ۔
Elementary geometry Noun دائرے ۔ سطح اور مخروط سے بحث کرے ۔
Elementary granule Noun خون کے نم دار نمونہ میں زیر خوردبین نظر آنے والے دانے
Elementary particle Noun بُنیادی ذرّہ ۔ اِبتدائی ذرہ ۔
Elementary particlefundamental particle a particle constituting matter that connot be brokenbowninto a smaller particle
Elementary particles عنصر ذرات ۔ فطرت میں پائے جانے والے بنیادی ذرات پروٹان ، نیوٹران ،الیکٹران پازیٹران وغیرہ ۔
Elementary school Noun ابتدائی مکتب ۔ مدرسہ ابتدائیہ ۔
Elementary school board Noun ابتدائی مدرسہ بورڈ ۔
Elementary species Noun ابتدائی نوع ۔
Elementray particle Noun مادہ اور توانائی کے اجزا میں سے کوئی ایک ۔
Elementry ابتدائی ۔
Elements of an orbits Adjective عددی مقدار کا مجموعہ جو نظام شمسی کے کسی رکن کا مدار بناۓ ۔
Elements of crime عناصرِ جرم ۔ نيت ارادہ اور اقدامِ جرم کے عناصر ہيں
Elements of symmetry ذرات تشاکل ۔ کسی کرسٹل کے ذرات تشاکل اس کی ہیئت کو واضح کرتے ہیں مثلاً پلین آف سمٹری ، ایکسز آف سمٹری ، پوائنٹ آف سمٹری کے گروپ کی وضاحت کرتے ہیں ۔
Elements trace Noun قلیل عنصر ، تانبا ، کوبالٹ ، مینگنیر ، فلورین جیسی دھاتیں اور دیگر عناصر انسانی جسم کے بافتوں میں تھوڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں
Elemi Noun گوند ۔ صمخ ۔ مختلف قسم کے درختوں سے رسنے والا مواد ۔
Elemicin Noun بعض ضروری روغن میں پایا جانے والا مائع ایتھر ۔
Elench Noun دھوکہ دینے والی دلیل ۔ ابطال ۔
Elenchus Noun منطقی تردید ۔ باطل استرداد ۔ سوفسطائی استدلال ۔
Elencine caracana Noun منڈوا
Elenctic Adjective منطقی تردید سے متعلق ۔
Elenge Adjective بعید ۔ دشوار ۔
Elensine aegyptiaca Noun مدانہ ، مکرا ، منڈا
Elensine indica Noun منڈا ، منڈلا ، منڈھانو ، چلو دھرا
Eleocarpus ganitrics Noun رودراج
Eleometer Noun تیل پیما ۔روغن پیما ۔
Eleomyenchysis Noun روغنی عضلاتی انجکشن
Eleoptene Noun کسی طبعی روغن کا مائع جزو جو سردی میں ٹھوس ہو جاتا ہے ۔