English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Elevated railroad Noun ریل کی مرتفع پٹڑی ۔ پٹڑی بُلند ڈھانچے پر بچھائی گئی ہو ۔
Elevatedly Adverb سر مستی سے ۔ پا کیزگی کے ساتھ ۔
Elevatedness Noun تر فیع ۔ شکوہ ۔ سر مستی ۔
Elevating Adjective روحانی یا اخلاقی کیفیت میں تر فع پیدا کرنے والا ۔
Elevatingly Adverb رو احا نی کیفیت میں تر فع پیدا کرتے ہوۓ ۔
Elevation Noun رفعت ۔ اُونچائی ۔ ارتفاع ۔ بلندی ۔ روکار ۔ عمارت جیسی سامنے سے دیکھنے میں نظر آۓ ۔
Elevation angle Noun زاویہ ارتفاع
Elevation angle of the angle made with the horizontal plane by a line from a given point to an abject or point Phrase زاویہ ارتقاع ، وہ زاویہ جس پر کسی شے کو افقی سمت بلند تر کیا جائے ۔
Elevation of boiling point colligative properties Phrase نقطہ کھولاﺅ کا جوش ، محلل میں حل شدہ غیر طیران پذیر مادہ سے پیدا شدہ محلول کا نقطہ کھولاﺅ میں چڑھاﺅ ۔
Elevation the height above mean sea level of a point on the earths suface
Elevatiuon of boiling point نقطہ جوش کا چڑھاﺅ ۔ محلولوں کی ارتکازی خصوصیت جس کے تحت کسی محلول کا نقطہ جوش محلل کے خالص پن کی نسبت سے چڑھتا ہے ۔ یہ چڑھاﺅ یا اضافہ منحل کے مالیکیولز کی تعداد سے متناسب ہوتا ہے ۔
Elevator بالائی منزلوں پر پہنچانے والی کل ۔
Elevator music Noun موسیقی کی ایک قسم ۔ عامیانہ موسیقی ۔
Elevatory Adjective بلند کرتا ہوا ۔ فرحت بخش ۔
Eleve Noun شاگرد ۔
Eleven Noun گیارہ ۔ یازدہ ۔ دس اور بارہ کے درمیان گنتی کا عدد ۔
Eleven and twenty long Idiom بلکُل صحیح ۔
Eleven rule Noun گیارہ کا قاعدہ ۔
Eleven year period Noun یازدہ سالہ دور ۔
Elevenfold Adjective, Adverb گیارہ گُنا یا گیارہ کی تعداد میں ۔ گیارہ اجزا پر مُشتمل ۔
Elevenses Noun ہلکا ناشتہ جو چاۓ یا کافی کے ساتھ ۱۱ بجے صُبح کے لگ بھگ کیا جاۓ ۔
Eleventh Adjective گیارھواں ۔ دسویں کے بعد کا ۔
Eleventh hour Noun آخری وقت ۔ آخر میں ۔
Elevon Noun طیّارے کی ضابطہ سطح جو رافع آلے اور عقبی پنکھ دونوں کا کام دیتی ہے ۔
Elevtromagnetic wave a wave that consists of an electricfield in conjuction with a magnetic field oscillating with the same frequency Phrase برقی مقناطیسی موج ، وہ لہریں جس کی متیازی خصوصیات برقی اور مقناطیسی میدانوں کے تغیرات ہوں جیسے کوئی ریڈیائی لہر یا روشنی کی لہر ۔
Elf Noun جن ۔ پری ۔ بونا ۔ بُھتنا ۔
Elf arrow Noun چقماقی تیری علامت ۔
Elf bolt Noun چقماق کا پرکار ۔
Elf dart Noun ایک بیماری ۔ چقماقی تیری علامت ۔
Elf land Noun پرستان ۔