English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Elephantine humour Noun بھدا مذاق یا کام ۔ بھدے حرکات وسکنات ۔
Elephantoid Adjective ہاتھی کے شکل کا ۔ فیل نما ۔
Elephantopus scaber Noun پھول گوبھی
Elephants are not found in pakistan Phrase ہاتھی پاکستان میں نہیں پائے جاتے ۔
Elephants trumpet ہاتھی چنگھاڑتے ہیں ۔
Elephas Noun ایشیائی ہاتھی کی ایک نوع ۔
Elephas morbus Noun داء قلفیل
Elephents are also used for felling down trees in the jungle Phrase ہاتھی جنگل میں درخت گرانے کا کام بھی کرتے ہیں
Elephents are large animals Phrase ہاتھی بہت بڑے جانور ہیں
Elepressor nerve Noun کسی عضو کی کارکردگی گھٹانے والا پٹھا
Elestic fibrocartilaginous Noun لچکیلی ریشہ دار کری
Eleteria cardamom Noun الائچی چھوٹی ، الائچی سفید ، گجراتی الائچی
Eletrochronograph Noun برقی وقت نگار ۔
Eletrode microphone Noun دل میں داخل کرنے والا الیکٹروڈوالا کیتھیڑ
Eletrolysis Noun برقی روسے علاج علاج بالبرق
Eletronic publishing Noun الیکٹرونک پبلشنگ ۔ الیکٹرونک میڈیا کے ذریعے معلومات تقسیم کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی عام اصطلاح مثلا میونیکیشنز نیٹ ورکس یا سی ڈی روم ۔
Elettaria Noun جنس الائچی ۔
Elettaria cardamom Noun الائچی ۔ درخت بیل ۔
Eleusinian Adjective ایتھنز یا ایثنیا کے قریب ایلیوسس کا ۔ ڈیمٹر کے اعزاز میں ایلیوس کے مقام پر لگنے والا میلہ ۔
Eleuthero Noun ترکیبی جُز بمعنی آزادی ۔ الگ الگ پتیوں والا پودا ۔
Eleutherodactyle Adjective آزاد انگشت ۔
Eleutheromania Noun جنون آزادی ۔
Eleutheropetalous Adjective آزاد گلبرگہ ۔
Eleutherophyllous Adjective آزاد برگہ ۔
Eleutheros Adjective جداجدا علا حدہ ۔
Eleutherozoa Noun آزاد حیوانات ۔
Elevate Verb بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔
Elevated Adjective مرتفع ۔ رفیع ۔ سرافراز ۔ مشرف ۔
Elevated duct Noun مرتفع قناتھ ۔
Elevated pole Noun دو سماوی قطبوں میں سے ایک جو ناظر کے افق ست بلند ہوتا ہیں ۔