elephant foot – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلی فنٹ فٹ ۔ فیل پا ۔ کھڑا جھاڑی نما پودا ۔ یک فلقی اور پھلی کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔ زیر زمین بڑی بڑی گنٹھیاں کھائی جاتی ہیں ان کا سائز ۲۰ سے ۴۰ سینٹی میٹر قطر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ رنگ بھدا بھورا اور مشابہت ہاتھی کے پاوں سے ہوتی ہے ۔ جنوبی افریقہ میں اس قسم کا پودا پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu