English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Elegant | پاکیزہ ۔ | |
| Elegantly | Adverb | عمدگی سے ۔ شائستگی سے ۔ خوش وضعانہ ۔ |
| Elegiac | Noun, Adjective | غم انگیز ۔ المناک ۔ ماتمی ۔ |
| Elegiast | Noun | مرثیہ گو ۔ |
| Elegist | Noun | نوحہ نگار ۔ مرثیہ نگار ۔ |
| Elegit | Noun | حکمنامہ تعمیل ۔ حکمنامہ دخل انتفاعی جس کے تحت قرض خواہ قرضے کی ادائی تک قرض دار کی کوئی بھی جائیداد اپنے قبضے میں رکھ سکتا ہے ۔ |
| Elegize | Verb | مرثیہ کہنا ۔ مرثیے کے ذریعے شیون کرنا ۔ |
| Elegized | Verb | درد انگیز اشعار کہے ۔ |
| Elegy | Noun | نوحہ ۔ مرثیہ ۔ ماتمی گیت ۔ رثانی انداز کی کوئی نظم ۔ |
| Eleidin | Noun | جلد کی پرتوں میں کیراٹن کا اتحادی مادہ |
| Elektron | Noun | المونیم ، میگنیشیم اور جست کے بھرت کا تِجارتی نام ۔ |
| Eleme figs | Noun | اعلی درجے کی انجیر ۔ |
| Element | عنصر ۔ ایسا مادہ جو کیمیکلز سے ( کیمیائی طریقوں سے ) سادہ مادوں میں تقسیم نہیں ہوسکتا ۔ 106 عناصر میں سے 92 عناصر قدرتی حالت میں پائے جاتے ہیں بقیہ عناصر مرکزوں پر اعلی تر توانائی رکھنے والے ذرات کی بمباری سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ | |
| Element 1 chem a substance that cannot be broken down into two or more substances by the means | Phrase | عنصر ، وہ چیزیں جن پر خواہ کتنے ہی عمل کیوں نہ کیے جائیں ، سادہ تر اجزاء میں توڑی نہ جاسکیں عناصر ایک ہی مادے سے بنے ہوتے ہیں ۔ |
| Element blood | Noun | عنصر الدم |
| Element of crime | عناصر جرم ۔ | |
| Element of trenches | Noun | خندقوں کے موڑوں کے درمیان فاصلے ۔ |
| Elemental | Adjective | غیر مرکب ۔ بسیط ۔ عنصری ۔ اساسی ۔ |
| Elemental part | Noun | علاحدہ اکائیاں یا عنا صر اشیاء لفظاً فرض کرنے کا رجحان ۔ |
| Elementalism | Noun | جزو لا یتجزی ۔ |
| Elementally | Adverb | عنصری لحاظ سے ۔ بنیادی اصولوں کے مطابق ۔ |
| Elementarily | Adverb | بنیادی طور پر ۔ |
| Elementariness | Noun | ابتدائی حالت ۔ |
| Elementarism | Noun | عنصریت ۔ باضابطہ نفسیات ۔ |
| Elementarity | Noun | سادگی ۔ عام فہمی ۔ |
| Elementary | Adjective | ابتدائی ۔ عنصری ۔ بنیادی ۔ تمہیدی ۔ |
| Elementary algebra | Noun | ابتدائی الجبرا ۔ |
| Elementary analysis | Noun | کسی شے کے عناصر کا تعین یا دریافت ۔ |
| Elementary bodies | Noun | خلیہ ذرات ۔ |
| Elementary body | Noun | قابل تمیز اکائیو ں میں سے کوئی ایک جو جسم کی حامل ہو اور جس میں بعض وائرس کے متعدی امراض پھیلانے والے ذرات موجود ہوں ۔ |