element – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عنصر ۔ ایسا مادہ جو کیمیکلز سے ( کیمیائی طریقوں سے ) سادہ مادوں میں تقسیم نہیں ہوسکتا ۔ 106 عناصر میں سے 92 عناصر قدرتی حالت میں پائے جاتے ہیں بقیہ عناصر مرکزوں پر اعلی تر توانائی رکھنے والے ذرات کی بمباری سے حاصل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلیمنٹ ۔ عنصر ۔ ایسا مادہ جو مکمل طور پر ایک جیسے ایٹمی نمبروں والے ایٹمز پر مشتمل ہو ۔ اس کو کیمیائی ذرائع سے سادہ مادوں میں تقسیم نہیں کیا جا سکتا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

عنصر : مرکب کے اجزاء میں سے ایک ۔ اناصر مادہ بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عنصر ۔ کسی کل کا جزو ترکیبی ۔ مُفرِد مادّوں میں سے کوئی ایک مادّہ جِس کو کیمیائی طَور پر پھاڑ کر اِس میں سے کوئی اور مادہ حاصِل نہیں کیا جا سکتا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عنصَر ۔ ایک یا ایک سے زائد عناصَر مِل کَر مادّہ بَناتے ہَیں ۔ مُرَکَّب کا ایک جُزو

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلیمنٹ ۔ وسیع تناظر میں ایک تنہا شے ۔ مثلا ڈیٹا ایلیمنٹ ایک ایسا ایلیمنٹ ہے جس میں ایک بڑے سیٹ کی خصوصیات بھی ہوتی ہیں ایچ ٹی ایم ایل اور ایس جی ایم ایل ایسی مارک اپ زبانوں میں ٹیگز کے سیٹوں کاکمبی نیشن ، ٹیگز کے درمیان کوئی بھی شے اور ٹیگز کی کوئی بھی صفت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جزو لازم ، عنصر ، جزو بِسیط ، کسی علم یا فن کے اساسی اصول ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عنصر جس کے آپس میں ملنے سے مرکب بنتا ہے تمام مادہ عناصر پر مشتمل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جزولازمہ ۔ عنصر ۔ جز ۔

🔹 Roman Urdu