English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Decanoic acid or cupric acid | ڈی کینو ایک ایسڈ ۔ کپرک ایسڈ سفید رنگ کا نامیاتی ایسڈ خوشگوار بو رکھتا ہے اس کے ایسٹر ز ذائقہ بنانے والے خوردنی سامان اور خوشبوﺅں میں شامل کیے جاتے ہیں نقطہ پگھلاﺅ31.5 سینٹی گریڈ ہے ۔ | |
| Decanol one of a collection of isomeric alcohols withten carbon atoms | Phrase | ڈیکانول ، دس کاربن ایٹموں والے آئسو میرک الکوحلز میں سے ایک انہیں پلاسٹک اور ڈیٹرجینٹس تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Decant | Verb | شراب کو صُراحی میں انڈیلنا۔ نتھارنا۔ |
| Decantation | Noun | نتھار۔ نتار۔ نتھارنے کا فعل۔ |
| Decanted | Adjective | ( کیمیا ) نتھرا ۔ |
| Decanter | Noun | صُراحی۔ مِینا۔ سبو۔ |
| Decap | Verb | کارتوس کی ٹوپی نکالنا ۔ |
| Decapetallous | Adjective | دہ پنکھڑیا ۔ |
| Decaphyllous | Adjective | دہ برگہ ۔ |
| Decapitate | Verb | سَر قلم کرنا۔ سرتن سے جُدا کرنا۔ گردن مارنا۔ |
| Decapitated | Verb | سر کاٹا ۔ |
| Decapitation | Verb | سربریدگی۔ قطع الراس۔ سر قلم کرنے کا عمل۔ |
| Decapitator | Noun | جلاد۔ سر قلم کرنے والا۔ گردن مارنے والا۔ |
| Decapod | Noun | دہ پا۔ دہ پایہ۔ دہ پایک۔ |
| Decapoda | Adjective | ڈیکا پوڈا ۔ دس پایا ۔ نرم جلد والے کیڑوں کا خاندان ۔ ان کی جلد یا خول قشریہ ترقی یافتہ اور سینہ کو پوری طرح ڈھانپے ہوئے ہوتا ہے ۔ سینے سے ابھرنے والے زائدوں میں سے اعضا کے تین جوڑے بنتے ہیں جو انہیں خوراک کھانے میں مدد دیتے ہیں ۔ بقیہ جوڑے چلنے اور تیرنے کا کام کرتے ہیں ۔ ان جانداروں کی اکثریت سمندروں میں رہتی ہیں ۔ کچھ تازہ پانیوں کے باسی ہیں اور کچھ خشکی پر رہتے ہیں ۔ ان کی انواع ۹۰۰۰ کے قریب ہیں ۔ کیکڑے ۔ سرطان ۔ کرک ۔ جھینگا اور پران معروف اقسام ہیں ۔ |
| Decapodal | Adjective | دہ پایاں سے متعلق ۔ |
| Decapodan | Noun, Adjective | سرپائی ۔ گھونگھے کے متعلق ۔ جھینگا ۔ کیکڑا ۔ |
| Decapodiform | Adjective | دہ پا شکل ۔ |
| Decapodous | Adjective | دہ پایاں سے متعلق۔ |
| Decapper | Noun | کارتوس کی ٹوپی نکالنے کا ایک آلہ ۔ |
| Decapsulate | Verb | غلاف بری کرنا ۔ کیسہ ربائی کرنا ۔ |
| Decapsulation | Noun | کَیپسُول کا سَرجَری سے خاتمہ |
| Decaptitation | Noun | گردن مارنا ، قتل کرنا ۔ |
| Decarbonate | Verb | کاربن رُبائی کرنا۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ سے محروم کرنا۔ |
| Decarbonation | Noun | کاربن رُبائی۔ کاربانک ایسڈ سے محروم کرنے کا عمل۔ |
| Decarbonization | Noun | ازالہ کاربن۔ |
| Decarbonize | Noun, Verb | کاربن رُبائی کرنا ۔ کسی شے سے کاربن ہٹانا ۔ ازالہ کاربن ۔ |
| Decarbonizer | Noun | کاربن ربا ۔ |
| Decarbonizing | Noun | کاربن ہٹانا ۔ |
| Decarch | Noun | ( تاریخ ) دس فرماں رواوں میں سے ایک ۔ |