English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decadarchy Noun ( تاریخ ) دہ رکنی حکمراں مجلس ۔
Decadary Adjective عشرہ سے متعلق ۔
Decade Noun دس سال کی مدت ۔ دس سال ۔ دس سالہ ۔
Decaded Noun بوسیرہ
Decadence Adjective زوال ۔ تنزل ۔ انحطاط ۔ خصوصاً ادب اور فن کے انحطاط کا زمانہ ۔ ( اخلاقیات ) اخلاقی پستی ۔
Decadency Noun حالت زوال ۔ زوال ۔ تنزل ۔ انحطاط ۔
Decadent گرتا ہوا ، زوال پذیر ۔
Decadently Adverb تنزل پذیر طریقے سے۔ انحطاط پذیر طور پر۔
Decadents Adjective انحطاط پسند ۔
Decadi Noun عشرہ کا آخری دن ۔
Decadiaome Noun چو درجی سطع جس میں دس مخروطی نقطے ہوتے ہیں ۔
Decadic Adjective دس کا ۔ دہائی کا عشری ۔ اعشاریہ ۔
Decadron Name ڈیکسامیتھازون کا تجارتی نام ۔
Decaffeinate Verb خارِج کرنا ۔ کِسی شے میں سے خارِج کرنا ۔ کیفین کی مقدار گھٹانا ۔
Decagon Noun دس زاویوں والی شکل۔ دہ پہلو شکل۔ معشر شکل۔
Decagonal Adjective دہ پہلو شکل والا۔
Decagram Noun ڈیکا گرام۔ دس گرام کا پیمانہ۔
Decagramme Noun دس گرام ۔
Decagynia Noun دہ بغچئی پودوں کی ایک جنس ۔
Decagynous Adjective دس بقچوں والا ۔ جِس میں دس مادگین ہوں ۔
Decahedral Adjective دہ سطحی ۔ دس منزلہ ۔ دس سطحوں والا ۔
Decahedron Noun ٹھوس دہ پہلو شکل۔ دہ سطحی مجسم۔
Decahydrate ڈیکاہائیڈریٹ ۔ ٹھوس قلمی مادہ جس میں مرکب کے فی مالیکیول کے ساتھ واٹر آف کرسٹلائزیش کے دس مالیکیول ہوتے ہے ۔
Decal Noun باز انتقال چھاب۔
Decalage Adjective یہ ظاہر کرنا کہ نشوونما کے مخصوص مرحلے میں بچہ کسی خاص لحاظ سے تو اس طرح کا ہو گا مگر دیگر لحاظ سے اس طرح نہ ہو گا ۔
Decalaim Verb خطیبانہ انداز میں اُونچا بولنا۔ رسمی تقریر کرنا۔
Decalcification Noun جِسَم میں سے مَعدَنی نَمکیات کی کَمی ۔ مَثلاً دانتوں یا ہَڈّی میں سے
Decalcified Adjective کلس ربودہ ۔
Decalcifier Noun کلس رُبا۔ ہڈی سے چونا۔
Decalcify Verb کلس رُبائی کرنا۔ کلس دُور کرنا۔