decapoda – Meaning and Explanation
Part of speech : Adjective
Urdu Meaning (اردو معنی)
ڈیکا پوڈا ۔ دس پایا ۔ نرم جلد والے کیڑوں کا خاندان ۔ ان کی جلد یا خول قشریہ ترقی یافتہ اور سینہ کو پوری طرح ڈھانپے ہوئے ہوتا ہے ۔ سینے سے ابھرنے والے زائدوں میں سے اعضا کے تین جوڑے بنتے ہیں جو انہیں خوراک کھانے میں مدد دیتے ہیں ۔ بقیہ جوڑے چلنے اور تیرنے کا کام کرتے ہیں ۔ ان جانداروں کی اکثریت سمندروں میں رہتی ہیں ۔ کچھ تازہ پانیوں کے باسی ہیں اور کچھ خشکی پر رہتے ہیں ۔ ان کی انواع ۹۰۰۰ کے قریب ہیں ۔ کیکڑے ۔ سرطان ۔ کرک ۔ جھینگا اور پران معروف اقسام ہیں ۔
🔹 Roman Urdu
Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. integrity | 1. jawad |
| 2. hull | 2. a bad name is worse than bad deeds |
| 3. emblem | 3. c g s system |
| 4. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 4. d day force |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. a b c countries |