English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decare Noun ڈیکاآر۔ پیمایش کا اعشاری پیمانہ۔
Decart Verb گاڑی سے اتارنا ۔
Decasepalous Adjective دہ پتیا ۔ دہ سبلہ ۔
Decaspray Noun ڈیکسا میتھا زون اور نیومائی سین پر مشتمل سپرے ۔
Decastere Noun ڈیکاسٹیئر۔ دس مکعب میٹر کا اعشاری پیمانہ۔
Decastich Noun دس سطروں کی نظم ۔
Decastyle Adjective دہ ستونی اسلوب۔ غلام گردش۔ مُعبد۔
Decasualization Noun عارضی مزدوری کے قاعدے کو منسوخ کرنا ۔
Decasualize Verb عارضی مزدوری کے قاعدے کو منسوخ کرنا ۔
Decasyllabic Noun, Adjective دہ رُکنی وزن شعر ۔ دس رُکنی وزن کا شعر ۔ دس افراد کی محنت سے وجود میں آنے والا شعر ۔
Decasyllable Noun دس ماتراوٴں والی بحر ۔ دس ستونوں پر مبنی پیش گاہ ۔ دہ ستونی ۔
Decathlon Noun ڈیکاتھلون۔ ایک ایسا سرتی مقابلہ جو دس مختلف ورزشوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
Decatholicize Verb وسیع مشربی سے محروم کرنا ۔
Decating Noun اونی کپڑوں کو چمک دار بنانے کی ایک ترکیب ۔
Decatizing Noun اونی کپڑوں کو چمک دار بنانے کی ایک ترکیب ۔
Decaudatation Noun دم بریدگی ۔
Decaudate Verb دم بریدہ کرنا ۔ دم کاٹنا ۔
Decauville Adjective چھوٹی لائن ۔ ریلوے سے متعلق ۔
Decay Noun تنزل ۔ زوال ۔ انحطاط ۔ بوسیدگی ۔ فرسودگی ۔ تباہی ۔ بربادی ۔ صحت کا زوال ۔ صحت کی خرابی ۔ اجزاکی پریشانی ۔ اجزائے مرکبہ کی علیحدہ ۔ افتراق ۔ سڑے ہوئے رگ ریشے ۔
Decay constant Noun مستقل تکسر ۔ تنزل مستقلہ ۔
Decay factor Noun تنزل جزو ۔
Decay modulus Noun معیار زوال ۔
Decay period Noun وقت تکسر ۔
Decay product Noun ( طبیعیات ) زوال پذیر حاصل ۔
Decayable Adjective تنزل پزیر ۔ گلنے والا ۔ سڑنے والا ۔ خراب ہونے والا ۔
Decayble Adjective قابل تنزل۔ لائق انحطاط ۔ زوال آمادہ۔
Decayed Adjective زوال زدہ۔ بوسیدہ۔ فرسودہ۔
Decayedness Noun زوال زدگی۔ بوسیدگی۔ انحطاط پذیری۔
Decayer Noun زوال کنندہ ۔
Decayless Adjective لازوال۔ جو انحطاط سے مشروط نہ ہو۔