English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decca Noun جہازوں سے ریڈیائی پیغامات بھیجنے کے نِظام کا تِجارتی نام ۔
Deccan hemp Noun سنک کڑہ
Deccive دھوکا دینا ۔
Decease Verb مرنا ۔ وفات پانا ۔ رحلت فرمانا ۔ مجازاً رک جانا ۔ ختم ہو جانا ۔
Deceased Adjective متوفی۔ فوت شدہ۔ مرحوم۔
Deceased payee روپیہ حاصل کرنے والے کی وفات کی صورت میں چیک کی رقم اُس کے وارث کے نام منتقل ہو جاتی ہے ۔
Deceased persons اشخاصِ متوفی ۔ فوت شدگان ۔ مرے ہوئے
Decedent Noun متوفی ۔ وفات یافتہ شخص ۔ فوت شُدہ شخص ۔
Deceit Noun دھوکا۔ دغا۔ مکر۔
Deceit is in haste but honesty can stay a fair measure
Deceit is in haste but honesty can stay a fair measure
Deceit law Adjective دھوکا دغا فریب گمراہ کرنے کی غرض سے سچائی کا اخفاء ۔
Deceit will not succeed long Idiom کاٹھ کی ہنڈیا ایک ہی بار چڑھتی ہے ۔
Deceitful Adjective دھوکا باز۔ دغا باز۔ مکّار۔
Deceitfully Adverb فریب سے۔ دغا بازی سے۔ دھوکے سے۔
Deceitfulness Noun دھوکادہی۔ دغا بازی۔ حیلہ گری۔
Deceivability Noun فریب پذیری۔
Deceivable Adjective فریب پذیر۔ دھوکا دیے جانے کے قابل۔
Deceivableness Noun فریب پذیری۔
Deceivably Adverb فریب پذیری سے۔ دھوکا کھانے کے انداز سے۔
Deceive دھوکہ دینا ۔
Deceived Verb دھوکا دیا ۔
Deceiver Noun دھوکا دینے والا۔ دغا باز۔ مکّار۔
Deceiving a deceiver is no knavery Idiom جیسے کو تیسا ! ۔
Deceivingly Adverb دھوکا دینے کے انداز سے۔ فریب کاری۔
Decelerate Verb تخفیف اسراع کرنا۔ کسی چیز کا اسراع کم کرنا۔ رفتار کم کرنا۔
Decelerated Verb رفتار کم کی ۔
Deceleration Noun ابطا ۔ تخفیف اسراع ۔ رفتار کی کمی ۔ رفتار کا سُست یعنی کم ہوتے جانا ۔
Decelerator Noun مُخفف سُرعت ۔ قاطع رفتار ۔
Decelerometer Noun تخفیف ۔ سُرعت پیما ۔ سُرعت پیمائی عمل ۔