English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decalcifying Adjective کلس ربا ۔
Decalcomania Noun خاص طور پر تیار کردہ کاغذ پر سے ڈیزائن کو شیشے ، چینی وغیرہ پر اُتارنے کا عمل ۔
Decalescence Noun ازالہ حریت۔ حریت ربائی۔
Decalescent Adjective حریت رُبا۔
Decalicified Noun وہ جس سے کیلشیم کم ہو چکا ہو تا ہٹایا جا چکا ہو
Decaliter Noun ڈیکا لیٹر۔ دس لیٹر کا پیمانہ۔
Decalitre Noun میٹری پیمائش کی اکائی ۔ دس لیٹر کی گُنجائش کے برابر ۔
Decalmbent جھکا ہوا ، لیٹا ہوا ۔
Decalobate Adjective دہ گوشک والا ۔
Decalogue Noun شریعت مُوسوی میں دس خدائی احکام۔ احکام عشرہ۔
Decalvans folliculitis Noun بالوں کا مرض جس میں بلآخر متاثرہ فرد گنجا ہو جاتا ہے
Decalvans tinea ring worm Noun قراع صلعی ، چندیا کی داد
Decalvant Adjective بال صفا ۔
Decalvnas porrigo Noun سر کے ایک حصہ کا گنج
Decameron Noun bocaccio کی تصنیف کا نام جس میں سو قصے ہیں جو دس دنوں میں کہے گئے تھے ۔
Decamerous Adjective دہ پارہ ۔
Decameter Noun ڈیکا میٹر۔ دس میٹر کا پیمانہ۔
Decametre Noun میٹری طول کی اکائی ۔ دس میٹر کے مساوی ۔
Decamp Verb روپیہ لے کر بھاگ جانا۔ رُوپوش ہو جانا۔ بھاگ جانا۔
Decamped Verb روانہ ہوا بھاگ گیا ۔
Decampment Noun کُوج۔ فرار۔ روپوشی۔
Decan Noun ( علم النجوم ) کسی برج کے دس درجوں کا مالک ۔ حصہ یا درجہ ۔
Decanal Adjective کلیسا کے عہدیدار عمید۔ اس سے متعلق۔
Decandria Noun دہ زری جماعت ۔
Decandrous Adjective دس نر زر ریشوں والا ۔ جِس کے زردان میں دس ریشے ہوں ۔
Decane Noun ڈیکین۔ میتھین کے سلسلے کے کئی مائع ہائیڈروکاربنوں میں سے کوئی ایک۔
Decangular Adjective دہ زاویہ ۔
Decani Noun ڈین کا ۔ گرجا کے سماع خانہ کے جنوبی حصہ سے متعلق ۔
Decannulation Noun شیر خوار بچے کے لیے سانس کی نالی کی جگہ پر چھوٹے سے چھوٹی ٹیوب لگایا ۔
Decanoic acid Noun کیبرک تیزاب جو ناریل کے تیل سے حاصل ہوتا ہے۔