English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Debtororiginal | — | — |
| Debtors are liars | Idiom | مقروض کو جھوٹا بننا پڑتا ہے ۔ |
| Debtorship | Verb | مقروض ہونا ۔ |
| Debtoutstanding | — | — |
| Debtpreferred | — | — |
| Debtpublic | — | — |
| Debts | Noun | قرضے ۔ قرضہ جات ۔ |
| Debts make freeman slaves | Idiom | مقروض آزاد بھی غلام ہے ۔ |
| Debug | Verb | مشکلات دور کرنا ۔ |
| Debugged | Verb | مشکلات دور کیں ۔ |
| Debugger | Noun | ڈی بگر ۔ ایک پروگرام جو دوسرے پروگرام کی ڈی بکنگ میں مدد دینے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ یہ پروگرام کی ڈی بکنگ میں مدد دینے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ یہ پروگرام میں ڈیٹا کے معائنے اور حالات کا جائزہ لینے کے قابل بناتا ہے مثلا متغیرات کی مقدار وغیرہ ۔ |
| Debunk | بے نقاب کرنا ۔ | |
| Debunked | Verb | خیال ظاہر کیا ۔ |
| Debunker | Noun | قلعی کھولنے والا۔ بھانڈا پھوڑ۔ |
| Deburr | Verb | کگر یا کھردرا پن دور کرنا ۔ |
| Debus | Verb, Interjection | موٹر گاڑی سے اُتارنا ۔ گاڑی سے سامان اُتارنا ۔ فوجیوں کو گاڑی سے اُتارنا ۔ |
| Debut | Verb | شروع کرنا ۔ پہلے پہل پیش کرنا ۔ |
| Debutant | Noun | وہ شخص جو پہلی دفعہ مجلس۔ معاشرے میں بطور اداکار ظہور پذیر ہے۔ |
| Debutante | Noun | وہ نوجوان خاتون جو پہلی دفعہ مجلس میں ظہور پذیر ہو۔ |
| Debutton | Verb | نارنگی کا پھول کٹوری یا ڈنٹھل کا سرا ہٹانا بیماری روکنے کے لئے ۔ |
| Debye huckel theory | ڈیبائی ہکل تھیوری ۔ ایک الیکٹرو لائٹ کی ہم قدر سر گرمی واضح طور پر ارتکاز پر منحصر ہوتی ہے ۔ پتلے محلول میں رد و قبول کی کولمبک فور سز کی وجہ سے آیونز میں رجحان پایا جاتا ہے کہ وہ متضاد برقی بار رکھنے والے ایونز کے گرد جمع ہوجاتے ہیں اس تھیوری کے مطابق الیکٹرو لائٹس کے پتلے محلول میں ہم قدر سر گرمی کا ابنارمل مظاہرہ ممکن ہوتا ہے ۔ | |
| Dec | Noun | یونانی لفظ سے ماخُوذ ۔ |
| Deca | Prefix | سابقہ بمعنی ۔ دس ۔ |
| Deca carbon | — | — |
| Deca cera | — | — |
| Deca durabolin | Noun | وہ دوا جو کینسر کے خلیوں کے ایسٹروجن نامی ہارمون کے جذب کرنے کو کم کرتی ہے ۔ اسے پٹھوں کے ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ |
| Deca durabolin | Noun | وہ دوا جو کینسر کے خلیوں کے ایسٹروجن نامی ہارمون کے جذب کرنے کو کم کرتی ہے ۔ اسے پٹھوں کے ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ |
| Decachord | Adjective | دہ تارہ ۔ |
| Decad | Noun | دس ۔ دہائی ۔ دس کا عدد ۔ |
| Decadal | Adjective | دس پر مُشتَمِل ۔ دس سے منسوب ۔ دس کے متعلق ۔ |